تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُعاب" کے متعقلہ نتائج

لُعاب

زبان سے رِسنے والی رطوبت یا نمی ، من٘ھ سے نکلنے والی رطوبت ، رال ، تھوک.

لُعاب دار

چہچہا، لجلجا، لیس دار، چیپدار؛ شوربے دار

لُعابات

لعاب (رک) کی جمع ، لیسدار مادّے ، گوند ، سریش وغیرہ.

لُہاب

جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ

لُعاب دار سالَن

گاڑھے شوربے کا سالن جس کے شوربے میں پانی کم اور گھی زیادہ ہو.

لُعاب نُما جانْوَر

(حیوانیات) رال کی طرح کے جانور جن میں ہڈی نہیں ہوتی.

لُعاباتِ ہاضِم

غذا ہضم کرنے والے مادّے جو من٘ھ کی اندرونی غدود سے پیدا ہوتے ہیں.

لُہابی

آگ میں جلنے والا ؛ (کنایۃٔ) دوزخی.

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

مُدِرِّ لُعاب

(طب) لعاب دہن یا تھوک کو جاری کرنے والی دوا

شِیرِ لُعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں لُعاب کے معانیدیکھیے

لُعاب

lu'aabलु'आब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَعِبَ

لُعاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زبان سے رِسنے والی رطوبت یا نمی ، من٘ھ سے نکلنے والی رطوبت ، رال ، تھوک.
  • مسالے دار گاڑھا شوربا جس میں پانی کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہو.
  • وہ جھاگ یا لیس وغیرہ جو کسی چیز کو پانی میں بھگو کر ہاتھ سے ملنے کے بعد سطح پر پیدا ہو

English meaning of lu'aab

Noun, Masculine

  • saliva, spit, spittle, drool, , dribble;mucus, snot;mucilage
  • any thick viscous fluid, thick gravy
  • viscous sap or juice of a plant

लु'आब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थूक, राल, लेस,
  • मसालेदार गाढ़ा शोरबा, किसी चीज़ का चिपचिपा गाढ़ा रस
  • चेप, चिपचिपा अंश

لُعاب کے مترادفات

لُعاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُعاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُعاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone