تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُبْد" کے متعقلہ نتائج

لُبْد

للچایا ہوا ، لبھایا ہوا ، مائل ، فریفتہ.

لُبْدھ

خواہش مند، لالچی حریص

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لُبْدا

فریفتگی ، حرص لالچ.

لُبْدانا

حاصل کرنا ، اخذ کرنا ، لینا ، جذب کرنا.

لُبْدان ہارا

لُبھانے والا ، فریفتہ کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُبْد کے معانیدیکھیے

لُبْد

lubdलुब्द

لُبْد کے اردو معانی

  • للچایا ہوا ، لبھایا ہوا ، مائل ، فریفتہ.

लुब्द के हिंदी अर्थ

  • ललचाया हुआ, लुभाया हुआ, मोहित, मुग्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُبْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُبْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone