تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوڈو" کے متعقلہ نتائج

لُوڈو

پچیسی کی قسم کا گھریلو کھیل ، بساط پچیسی کی بساط کی سے ہوتی ہے چوپڑ کے درمیان بٹھانے کا چوبنا ہوتا ہے اور میں سولہ نردیں ہوتی ہیں اور چوپڑ کے ہر فرد میں اٹھارہ اٹھارہ خانے اس کھیل میں کوڑیوں کی بجائے پانسہ ہوتا ہے جس کے ہر رخ پر عددی نشانات بنے ہوتے ہیں جو ایک سے شروع ہو کر چھ پر ختم ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوڈو کے معانیدیکھیے

لُوڈو

luDoलूडो

اصل: انگریزی

لُوڈو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پچیسی کی قسم کا گھریلو کھیل ، بساط پچیسی کی بساط کی سے ہوتی ہے چوپڑ کے درمیان بٹھانے کا چوبنا ہوتا ہے اور میں سولہ نردیں ہوتی ہیں اور چوپڑ کے ہر فرد میں اٹھارہ اٹھارہ خانے اس کھیل میں کوڑیوں کی بجائے پانسہ ہوتا ہے جس کے ہر رخ پر عددی نشانات بنے ہوتے ہیں جو ایک سے شروع ہو کر چھ پر ختم ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوڈو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوڈو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone