تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُغات" کے متعقلہ نتائج

لُغات

الفاظ۔، زبانیں

لُغاتِ اَضْداد

وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی

لُغاتی

لغات (رک) سے منسوب ، لغات کا.

لُغاتْچَہ

لغات کی تصغیر، الفاظ و معنی کی چھوٹی کتاب

لُغاتِیَت

لغاتی ہونے کی حالت، لغاتی ہونا

مُدَبِّرِ لُغات

لغات کی تدوین یا تالیف کرنے والا، لغت نویس، لغت نگاری کا ماہر

لُغَت

۱. ( کسی زبان کا ) لفظ ؛ ( عموماً ) وہ لفظ جس کے معنی متعین اور قابلِ اندراج ہوں.

لُغْتا

نیا وضع کیا ہوا لفظ ، نیا وضع کیا ہوا کوئی محاورہ یا لفظ ، اجنبی ، غریب یا نا معتبر لفظ.

لِغایَت

تک، اُس سرے تک، آخر تک، انجام تک

لُغَت جھاڑْنا

علمیّت جتانا، قابلیّت دکھانا (غیر مشہور اور مشکل الفاظ استعمال کرنے پر طنزاً مستعمل)

لُغَت داں

لغت کو جاننے والا

لُغَت گَھڑْنا

رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.

لُغَت بازی

موٹے موٹے اور بڑے بڑے دقیق اور مشکل الفاظ استعمال کرنا.

لُغَت ساز

لغت بنانے والا ، فرہنگ تیار کرنے والا ، لغت نویس.

لُغَت تَراشْنا

نئے نئے الفاظ و محاورات وضع کرنا ، نئے معنی پہنانا ، لفاظی کرنا ، انوکھے اور غیر مانوس الفاظ استعمال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُغات کے معانیدیکھیے

لُغات

luGaat•लुग़ात

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: لُغَت

  • Roman
  • Urdu

لُغات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • الفاظ۔، زبانیں

    مثال • خواجہ صاحب کی زبان صحتِ لغات کے اعتبار سے شیخ صاحب کی زبان کو نہیں پہنچتی تھی

  • وہ کتابیں جن میں الفاظ کے معانی وغیرہ حروف تہجّی کی ترتیب سے درج ہوں، فرہنگیں، ڈکشنریاں، الفاظ و معانی کی کتابیں، لغتیں

    مثال • ڈاکٹر گلکرسٹ کی لغات میں بہت سے ایسے لفظ ملیں گے جن کا رواج اب نہیں رہا

شعر

Urdu meaning of luGaat

  • Roman
  • Urdu

  • alfaaz।, zabaane.n
  • vo kitaabe.n jin me.n alfaaz ke ma.aanii vaGaira huruuf tahajjii kii tartiib se darj huu.n, farhange.n, Dikshanriiyaan, alfaaz-o-ma.aanii kii kitaaben, lagtii.n

English meaning of luGaat

Noun, Feminine, Plural

  • tongues, languages, dialects, words, modes of writing and pronouncing words

    Example • Khwaja Sahab ki zaban sehhat-e-lughaat ke etibar se Shaikh Sahab ki zaban ko nahin pahunchti thi

  • dictionaries, lexicons

    Example • Doctor Gilchrest ka lughaat mein bahut se aise lafz milenge jinka riwaj ab nahin raha

लुग़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • शब्द, भाषाएँ

    उदाहरण • ख़्वाजा साहब की ज़बान सेहत-ए-लुग़ात के एतिबार से शेख़ साहब की ज़बान को नहीं पहुँचती थी

  • कोष-समूह, बहुत से लुग़त, ‘लुग़त' इस अर्थ में एक वचन है, शब्दों और उनके अर्थों का संग्रह

    उदाहरण • डॉक्टर गिलक्रिस्ट की लुग़ात में बहुत से ऐसे लफ़्ज़ मिलेंगे जिनका रिवाज अब नहीं रहा

لُغات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُغات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُغات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone