تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُغَت چھانٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

فَلْسَفَہ چھانٹْنا

رک : فسفلہ بھگارنا .

پانی چھانٹْنا

چیچک ڈھانے پر مریض کو پانی کے چھین٘ٹے دینا.

باتیں چھانٹْنا

جھوٹی باتیں بنانا، طنز آمیز باتیں کرنا

کاٹْنا چھانٹْنا

کاٹ چھان٘ٹ کرنا ، قطع برید کرنا .

دھوتی چھانٹْنا

دھوتی کو دھو اور نچوڑ کر ہوا میں زور سے جھٹکنا تاکہ باقی پانی بھی نِکل جائے.

گَرْمی چھانٹْنا

غصّے کا مظاہرہ کرنا ، غصّہ کا اظہار کرنا ، اظہار برہمی کرنا ، غضب ناک ہونا .

دَرَخْت چھانٹْنا

چاروں طرف سے درخت کی شاخیں کاٹ دینا، (درخت کی) شاخ تراشی کرنا

بادی چھانٹْنا

ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور کرنا

حِیلے چھانٹْنا

بہانے بنانا ، ترکیبیں کرنا.

گولِیاں چھانٹْنا

رک : گولیاں برسانا .

لَطِیفے چھانٹْنا

شگوفے چھوڑنا ، لطیفے بیان کرنا ، چٹکلے سنانا.

چَرْبی چھانٹْنا

سخت سزا دینا

بارِیکِیاں چھانٹْنا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

لَبْنِیاں چھانٹْنا

تاڑ وغیرہ کے پیڑوں میں بندھی لبنیوں سے تاڑی یا سیندھی پینا

رُمُوزیں چھانٹْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

قانُون چھانٹْنا

قانون بگھارنا، بے جا حجت کرنا، دلیلیں لانا

بُقْراطی چھانٹْنا

(اظہار علم و فضل یا رھب جمانے کے لئے) علم و حکمت کی باتیں یا بحث و مباحثہ کرنا ، ایسے مسائل بیان میں لانا جو مخاطب کی سمجھ سے بالاتر ہوں۔

مَیل چھانٹْنا

میل دور کرنا، میل کاٹنا

لُغَت چھانٹْنا

متروک یا غریب الفاظ استعمال کرنا، نیز علمیت جتانا

قابِلِیَّت چھانٹْنا

جاہل ہوتے ہوئے اظہارِ قابلیت کرنا، قابلیت کی باتیں کرنا، قابلیت بگھارنا

گَپ چھانٹْنا

دولَتّی چھانٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُغَت چھانٹْنا کے معانیدیکھیے

لُغَت چھانٹْنا

luGat chhaa.nTnaaलुग़त छाँटना

محاورہ

مادہ: لُغَت

لُغَت چھانٹْنا کے اردو معانی

  • متروک یا غریب الفاظ استعمال کرنا، نیز علمیت جتانا
  • بھدے اور مشکل الفاظ بول کرعلمیت جتانا

लुग़त छाँटना के हिंदी अर्थ

  • छूटे हुए या अचंभित शब्दों का प्रयोग करना अर्थात जानकारी से अवगत कराना
  • भद्दे एवं कठिन शब्दों को बोलकर जानकार बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُغَت چھانٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُغَت چھانٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone