تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھانٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

فَلْسَفَہ چھانٹْنا

رک : فسفلہ بھگارنا .

پانی چھانٹْنا

چیچک ڈھانے پر مریض کو پانی کے چھین٘ٹے دینا.

باتیں چھانٹْنا

جھوٹی باتیں بنانا، طنز آمیز باتیں کرنا

کاٹْنا چھانٹْنا

کاٹ چھان٘ٹ کرنا ، قطع برید کرنا .

دھوتی چھانٹْنا

دھوتی کو دھو اور نچوڑ کر ہوا میں زور سے جھٹکنا تاکہ باقی پانی بھی نِکل جائے.

گَرْمی چھانٹْنا

غصّے کا مظاہرہ کرنا ، غصّہ کا اظہار کرنا ، اظہار برہمی کرنا ، غضب ناک ہونا .

دَرَخْت چھانٹْنا

چاروں طرف سے درخت کی شاخیں کاٹ دینا، (درخت کی) شاخ تراشی کرنا

بادی چھانٹْنا

ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور کرنا

حِیلے چھانٹْنا

بہانے بنانا ، ترکیبیں کرنا.

گولِیاں چھانٹْنا

رک : گولیاں برسانا .

لَطِیفے چھانٹْنا

شگوفے چھوڑنا ، لطیفے بیان کرنا ، چٹکلے سنانا.

چَرْبی چھانٹْنا

سخت سزا دینا

بارِیکِیاں چھانٹْنا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

لَبْنِیاں چھانٹْنا

تاڑ وغیرہ کے پیڑوں میں بندھی لبنیوں سے تاڑی یا سیندھی پینا

رُمُوزیں چھانٹْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

قانُون چھانٹْنا

قانون بگھارنا، بے جا حجت کرنا، دلیلیں لانا

بُقْراطی چھانٹْنا

(اظہار علم و فضل یا رھب جمانے کے لئے) علم و حکمت کی باتیں یا بحث و مباحثہ کرنا ، ایسے مسائل بیان میں لانا جو مخاطب کی سمجھ سے بالاتر ہوں۔

مَیل چھانٹْنا

میل دور کرنا، میل کاٹنا

لُغَت چھانٹْنا

متروک یا غریب الفاظ استعمال کرنا، نیز علمیت جتانا

قابِلِیَّت چھانٹْنا

جاہل ہوتے ہوئے اظہارِ قابلیت کرنا، قابلیت کی باتیں کرنا، قابلیت بگھارنا

گَپ چھانٹْنا

دولَتّی چھانٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھانٹْنا کے معانیدیکھیے

چھانٹْنا

chhaa.nTnaaछाँटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

چھانٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • قے کرنا ، استفراغ کرنا ، الٹی کرنا ؛ زمین دیکھنا
  • متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .
  • کاٹنا ، کترنا ، درختوں کی شاخیں کاٹنا.
  • نکال دینا ، اکھاڑ دینا.
  • چرب زبانی کرنا ، باتیں بنانا یا بگھارنا ، بولنا ؛ بحث کرنا ؛ اختیار کرنا ، اپنانا.
  • کپڑوں کی کتربیون٘ت کرنا .
  • کپڑا بغیر بھٹی چڑہائے دھونا ؛ نئے کپڑے میں سے کاف نکالنا ؛ میل نکالنا ؛ کپڑے کو کھار میں ڈبو کر نکالنا.
  • الگ کرنا ، صاف کرنا .
  • نکال دینا ، دور کردینا.
  • اخراجات وغیرہ کم کرنا ؛ اناج کو کوٹ کر چھلکا الگ کرنا ؛ کھیت میں سے جن٘گلی بوٹیاں اکھاڑ دینا ؛ چھوڑ دینا
  • قتل کردینا ، ختم کرنا.
  • . چھڑکاؤ کرنا ، چھڑکنا .
  • اختراع کرنا ، ایجاد کرنا.
  • صاف کرنا ، پاک کرنا جیسے کن٘واں چھان٘ٹنا .
  • تنقیح کرنا ، مواد نکالنا ، مواد خارج کرنا .
  • اختصار کرنا ، مختصر کرنا.
  • (غلے کا) چھڑنا ، چھڈنا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaa.nTnaa

Transitive verb

  • to cut, clip, pare, crop, lop, prune, trim, dress
  • to discuss rumor, news
  • to reject
  • to wash slightly clothes, to clean, clear
  • to pick, pick out, cull, select, sort, to separate the husk from grain
  • to remove like dirt, straws by some light and smart process
  • to abbreviate, abridge, curtail
  • to cut off, cut clean through
  • to cut up an army
  • to knock off, to cut out
  • to cut down, reduce, retrench allowances, expenses

Verb

छाँटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आगे की ओर निकला या बढ़। हुआ (फलतः अनावश्यक और फालतू अंश) काटकर अलग करना। जैसे-पेड़ की शाखाएँ या सिर के बाल छाँटना।
  • कूट-फटक कर अनाज की भूसी अलग करना।
  • कपड़ों की कतरबयूंत करना
  • (गले का) छिड़ना, छिडना
  • . छिड़काओ करना, छिड़कना
  • अख़राजात वग़ैरा कम करना , अनाज को कोट कर छिलका अलग करना , खेत में से जंगली बूटीयां उखाड़ देना , छोड़ देना
  • अलग करना, साफ़ करना
  • इख़तिरा करना, ईजाद करना
  • इख़तिसार करना, मुख़्तसर करना,संक्षिप्त करना
  • क़ै करना, इस्तफ़राग़ करना, उल्टी करना , ज़मीन देखना
  • कपड़ा बगै़र भट्टी चड़हाए धोना , नए कपड़े में से क़ाफ़ निकालना , मेल निकालना , कपड़े को ख़ार में डुबो कर निकालना
  • काटना, कुतरना, दरख़्तों की शाख़ें काटना
  • चर्बज़बानी करना, बातें बनाना या बघारना, बोलना , बेहस करना , इख़तियार करना, अपनाना
  • छाँटने का काम या भाव
  • तन्क़ीह करना, मवाद निकालना, मवाद ख़ारिज करना
  • निकाल देना, उखाड़ देना
  • निकाल देना, दूर करदेना
  • मुतअद्दिद चीज़ों में से किसी चीज़ को चुन लेना, मुंतख़ब करना, (पसंद कर के) अलग कर देना
  • साफ़ करना, पाक करना जैसे कंवां छांटना
  • चुनना; बिलगाना
  • फालतू अंश काटकर अलग करना; कतरना
  • अनाज आदि को साफ़ करना; फटकना
  • निकालना; हटाना; दूर करना
  • अपना ज्ञान बघारना; पांडित्य का प्रदर्शन करना
  • लेख आदि के आवश्यक अंश लेना तथा फालतू छोड़ना
  • कपड़े आदि साफ़ करना
  • अलंकृत करना; सजाना (काट-छाँट करना)।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = छाँट

क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھانٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھانٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words