تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُہاب" کے متعقلہ نتائج

لُہاب

جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ

لُہابی

آگ میں جلنے والا ؛ (کنایۃٔ) دوزخی.

لُعاب

زبان سے رِسنے والی رطوبت یا نمی ، من٘ھ سے نکلنے والی رطوبت ، رال ، تھوک.

لُعاب دار

چہچہا، لجلجا، لیس دار، چیپدار؛ شوربے دار

لُعابات

لعاب (رک) کی جمع ، لیسدار مادّے ، گوند ، سریش وغیرہ.

لُعاب نُما جانْوَر

(حیوانیات) رال کی طرح کے جانور جن میں ہڈی نہیں ہوتی.

لُعاب دار سالَن

گاڑھے شوربے کا سالن جس کے شوربے میں پانی کم اور گھی زیادہ ہو.

لُعاباتِ ہاضِم

غذا ہضم کرنے والے مادّے جو من٘ھ کی اندرونی غدود سے پیدا ہوتے ہیں.

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

مُدِرِّ لُعاب

(طب) لعاب دہن یا تھوک کو جاری کرنے والی دوا

شِیرِ لُعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں لُہاب کے معانیدیکھیے

لُہاب

luhaabलुहाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَهَبَ

لُہاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of luhaab

Noun, Masculine

लुहाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُہاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُہاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone