تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُکْنَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُکْنَت زَدَہ کے معانیدیکھیے
لُکْنَت زَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ہکلا کر بولنے والا، ہکلا.
شعر
ہے میرے پاس یہ لکنت زدہ زباں شاہدؔ
اے خوش کلام تری نغمگی سے شرمندہ
زباں لکنت زدہ بد نیتوں کی
ہم اپنی بات کہہ دیتے ہیں فوراً
دل نے ابھی بچھائی ہے جائے نماز عشق
لکنت زدہ زباں کی اقامت قبول کر
English meaning of luknat-zada
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- afflicted with stuttering
लुक्नत-ज़दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- हकला कर बोलने वाला, हकला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُکْنَت زَدَہ)
لُکْنَت زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔