تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکْٹی" کے متعقلہ نتائج

لُکْٹی

جلتی ہوئی لکڑی

اَزغَیْب کی لُکْٹی

آفت نا گہانی، غیب کی مار، خدا کا قہر

لَکُٹِیا

چھوٹی لکٹی، چھوٹا ڈنڈا

لگو لکٹی

غصے میں بولتے ہیں ، پڑا خراب ہوا جاتا ہے

لُوکْٹی

لومڑی

لُکْھٹی

لُکٹی

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لُوٹی

زبردستی چھینی گئی

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لاٹی

ایک قسم کی بڑی ، خاکی اور سیاہ رنگ کی چیل جس کے بال و پر پان٘و تک ہوتے ہیں ، لوندھی.

لُکْدی

کسی پسی ہوئی گیلی چیز کی گولی یا ٹکیا

لُٹّی

مٹّی کا لوٹا ، بدھنا ، لٹیا.

لَکْڑی

سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکْٹی کے معانیدیکھیے

لُکْٹی

lukTii•लुक्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُکْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جلتی ہوئی لکڑی
  • چولھے کی ادھ جلی لکڑی (جس سے آگ وغیرہ کو بدلتے ہیں)
  • چھوٹی لکڑی، جس کو بچّے دھجّی لپیٹ کر اور تیل میں بھگو کر روشن کرکے پھراتے ہیں
  • (کنایۃً) لڑائی کی آگ بھڑکا دینے والی عورت، چغل خور

Urdu meaning of lukTii

  • Roman
  • Urdu

  • jaltii hu.ii lakk.Dii
  • chuulhe kii adhajlii lakk.Dii (jis se aag vaGaira ko badalte hai.n
  • chhoTii lakk.Dii, jis ko bachche dhajii lapeT kar aur tel me.n bhigo kar roshan karke firaate hai.n
  • (kanaa.en) la.Daa.ii kii aag bha.Dkaa dene vaalii aurat, chugulkhor

English meaning of lukTii

Noun, Feminine

  • burning wood, piece of wood burnt at one end
  • a stake burnt at one end
  • a brand
  • a mischief-maker, tell-tale (also written lūkṭī)
  • (Figurative) firebrand woman

लुक्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी लाठी
  • लाठी; छड़ी
  • सहारा।

لُکْٹی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone