تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنگ" کے متعقلہ نتائج

لُنگ

ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی، نیز دھوتی کا وہ حصّہ، جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ

لِنگ

لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے

لُنگ مارنا

لُںگی باندھنا .

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

لُنگا

لنگارا، بے شرم، بدتمیز، لُچّا

لِنگ بَرَہ

एक खाद्य, गेहूं के आटे की रस्सी-सी बटकर उसके छोटे-छोटे टुकड़े करके घी में भूनकर गोश्त में पकाये जाते हैं। लिआन (لعان') अ. पुं.-एक दूसरे को धिक्कारना, परस्पर लानत भेजना।।

لَنْگِ پا

पाँव का लँगड़ापन, लँगड़ाहट ।

لَنْگ کَرْنا

لنگڑانا، پاؤں کا زمین پر نہ ٹکنا یا سیدھا نہ پڑنا، کسی عارضے کے سبب ایک ٹانگ پر زور ڈال کر چلنا

لَنگ ہونا

لنگ کرنا (رک) کا لازم ، پان٘و میں نقص ہونا نیز لنگڑا ہونا.

لَن٘گ ائی

لنگڑا پن .

لَنگ جاتا رَہنا

پان٘و کا نقص دُور ہونا ، صاف چلنے لگ جانا ، لنگڑا کر نہ چلنا ، چلنے میں نہ لڑ کھڑانا .

لَنگ لاگْنا

لن٘گڑا پن پیدا ہونا ، لنگڑا ہو جانا .

لَنگ ماتْڑا

رک : لگ ماترا ؛ (تحقیراً) چہیتا.

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لَنگ لَنگان

لنگڑاتے ہوئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنگ کے معانیدیکھیے

لُنگ

lu.ng•लुंग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لُنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی، نیز دھوتی کا وہ حصّہ، جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ

Urdu meaning of lu.ng

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii dhotii, la.ngoTii, niiz dhotii ka vo hissaa, jo aage laTkaa rahtaa hai, laung

English meaning of lu.ng

Noun, Masculine

  • lungi, cloth sheet worn round the waste

लुंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुंगी, तहमद, जाँघिया, लंगोट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone