تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لپڑی" کے متعقلہ نتائج

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لپڑی کے معانیدیکھیے

لپڑی

lup.Diiलुपड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

لپڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی
  • روغن آٹے کی گولی جس سے نو زائیدہ بچے کا بدن صاف کرتے ہیں
  • پلٹس، لیپ، ضماد
  • (تحقیر سے) سر کی پگڑی، دستار
  • آٹے میں تیل ملا کر بنایا ہوا ٹکیہ یا گولا (جس سے عموماً نوزائیدہ بچّوں کے جسم پر مل کر میل صاف کیا جاتا ہے)
  • میدے وغیرہ کی پوٹلی جس سے ٹکور کرتے ہیں
  • ٹکور کرنے کی پوٹلی، (عموماً میدے وغیرہ کی) جس سے ٹکوریا سینک کرتے ہیں
  • سر کی پگڑی یا پھینٹا، ٹوپی
  • (پھوڑے وغیرہ پر باندھنے کا) بھرتا، لیپ

English meaning of lup.Dii

Noun, Feminine

  • a lump of anything moist, a lump of dough made with fine flour and oil (commonly used in massage of newborn children)
  • ḥalwa made of wheat flour (with little butter or ghi)
  • a lump of dough
  • a poultice, plaster (applying on pimples)
  • (Ridiculing) an old, ragged turban or cap

लुपड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तेल मिले हुए आटे की गोली जिससे नवजात शिशु का शरीर साफ़ करते हैं
  • पुलटिस, लेप
  • मैदे वग़ैरा की पोटली जिससे टकोर करते हैं
  • सर की पगड़ी या फेंटा, टोपी
  • मैदा और घी से बना हुआ हलवा, लपसी
  • लेई की तरह गोला और चिप-चिपा पदार्थ, वसायुक्त मैदे की गोली या टिकिया, लगड़ी (जिससे प्रायः नवजात शिशु के शरीर पर मालिश करके मैल निकाला जाता है)
  • (टकोर करने की पोटली (प्रायः मैदे आदि की) जिससे टकोर करते हैंं
  • रोगिणी आटे की गोली या टिकिया (जिस से उमूमन नौज़ाईदा बच्चों के जिस्म का मेल साफ़ किया जाता है)
  • ( फोड़े आदि पर बाँधने का) भरता, लेप
  • (तिरस्कार) सर की पगड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لپڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لپڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone