تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُقْمَۂ تَر" کے متعقلہ نتائج

لُقْمَۂ تَر

عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت، کچھ قیمتی چیزیں جو مفت میں یا آسانی یا رشوت کے طور پر حاصل ہوں

لُقْمَۂ تَر بَنْنا

لقمۂ تر بنانا (رک) کا لازم ، شکار ہو جانا ، آسانی سے گرفت میں آجانا.

لُقْمَۂ تَر بَنانا

چٹ کر جانا ، ہڑپ کر لینا ، شکار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمَۂ تَر کے معانیدیکھیے

لُقْمَۂ تَر

luqma-e-tarलुक़्मा-ए-तर

وزن : 2122

لُقْمَۂ تَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت، کچھ قیمتی چیزیں جو مفت میں یا آسانی یا رشوت کے طور پر حاصل ہوں
  • لذیذ غذا ، اچھی غذا.
  • (مجازاً) آسان شکار یا نعمت ، وہ چیز جو آسانی سے حاصل ہو جائے نیز مفت کی چیز.

English meaning of luqma-e-tar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (figuratively) something that is easily obtained as well as something free
  • morsel of rich food, choice morsel, something valuable obtained easily or for free, bribe
  • tasty food

लुक़्मा-ए-तर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वादिष्ट भोजन, कुछ मूल्यवान चीजें जो आसानी से या तो मुफ्त में या रिश्वत के रूप में प्राप्त हों
  • दे. ‘लुक्मए चर्ब’।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُقْمَۂ تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُقْمَۂ تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words