تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُقْمانِ زَماں" کے متعقلہ نتائج

لُقْمان

ایک مشہور حکیم کا نام جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے، بعض انہیں باعور کا بیٹا، بعض حضرت داؤد علیہ السلام کا وزیر اور بعض حبشی غلام بتاتے ہیں حکمت و دانائی کے لیے مشہور ہیں

لُقْمان کو عَقْل سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

لُقْمان را حِکْمَت آموخْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اُلٹا کام کرنا ، متضاد صورت اختیار کرنا ، لقمان کو حکمت سکھانا ، عقلمند کو تدبیر بتلانا ؛ لغو کام کرنا ؛ بے وقوف بننا.

لُقْمان کو حِکْمَت سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

لُقْمانِ وَقْت

لُقْمانِ زَماں

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) بہ بڑا دانا۔ ؎

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم لا علاج مرض ہے

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمانِ زَماں کے معانیدیکھیے

لُقْمانِ زَماں

luqmaan-e-zamaa.nलुक़मान-ए-ज़माँ

وزن : 22212

موضوعات: کنایۃً

لُقْمانِ زَماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) بہ بڑا دانا۔ ؎
  • اپنے وقت کا لقمان ؛ مراد : بہت بڑا دانا یا حکیم.

English meaning of luqmaan-e-zamaa.n

Noun, Masculine

  • the wise one of the times

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُقْمانِ زَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُقْمانِ زَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone