تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

لُوٹ ہو جانا

بیمار پڑ جانا ، صاحبِ فراش ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹ ہو جانا کے معانیدیکھیے

لُوٹ ہو جانا

luuT ho jaanaaलूट हो जाना

مادہ: لُوٹ

لُوٹ ہو جانا کے اردو معانی

  • بیمار پڑ جانا ، صاحبِ فراش ہو جانا .
  • فریفتہ ہونا ، ریجھ جانا ، عاشق ہو جانا ، غش ہونا .
  • ۔ لوٹ ہونا۔ ء۔کنایہ ہے کسی کے یا کسی چیز کی حسن و خوبی دیکھ کر کسی کے بے اختیار سجھ جانے اور وجد میں آنے سے۔ (مراۃ العروس) جڑاؤ کڑے نواب خانم زمانی بیگم تک پہونچے۔ دیکھ کر لوٹ ہوگئیں۔ ؎ ۲۰ پر کے ساتھ) عاشق ہونا۔ فدا ہونا۔ ؎ ۳۔کمال شائق ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words