تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹ کا موسل بھی بہت" کے متعقلہ نتائج

لوٹ کا موسل بھی بہت

مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

لُوٹ کے مُوسَل بھی بَھلے

مفت کا ملا ہوا غنیمت ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

مُرغی کے لِیے تَکلے کا زَخم بھی بَہُت ہوتا ہے

رک : مرغی کو تکلے کا گھاؤ بس الخ ۔

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات ، سراسر نادانی کی بات کہنا ، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹ کا موسل بھی بہت کے معانیدیکھیے

لوٹ کا موسل بھی بہت

luut kaa muusal bhii bahutलूट का मूसल भी बहुत

ضرب المثل

لوٹ کا موسل بھی بہت کے اردو معانی

  • مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے
  • مفت کا جو ملے سو اچھا

लूट का मूसल भी बहुत के हिंदी अर्थ

  • मुफ़्त की साधारण वस्तु भी अच्छी है
  • मुफ़्त का जो मिले सो अच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹ کا موسل بھی بہت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹ کا موسل بھی بہت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone