تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ما و شُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ما و شُما کے معانیدیکھیے
ما و شُما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہم اور تم ، سب لوگ ، ہرکس و ناکس ، معمولی لوگ.
- ہم اور تم؛ (مجازاً) ہر کس و ناکس، معمولی لوگ.
شعر
ما و شما کہہ و مہ کرتا ہے ذکر تیرا
اس داستاں سے خالی صحبت نہیں ہے کوئی
کچھ ما و شما میں فرق نہیں کچھ شاہ و گدا میں بھید نہیں
ہم بادہ کشوں کی محفل میں ہر جام بکف جم ہوتا ہے
English meaning of maa-o-shumaa
Noun, Masculine
- every body, every one of us, ordinary people
- we and you
मा-ओ-शुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हम और तुम, सब लोग, मामूली लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ما و شُما)
ما و شُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔