تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماءُ الوَرْد" کے متعقلہ نتائج

وَرْد

دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی

وَرْدِ اَحمَر

سرخ گلاب ۔

وَرْدِیاں

مقررہ لباس، مخصوص لباس، کسی پیشے والے یا ملازم کی خاص پوشاک

وَرْدِ مُرَبّیٰ

وَرْدی پوش

کسی ادارے کا مقررہ لباس پہننے والا، وردی میں ملبوس (سپاہی یا فوجی یا ملازم وغیرہ)

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْدی میجَر

تنخواہ وغیرہ تقسیم کرنے والا دیسی فوجی افسر ۔

وَرْدُوک

وَرْدِیاں بَجنا

جنگ کی نوبتیں بجنا

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

وَرْدی والا

وردی پہننے والا ؛ (مجازاً) فوج یا پولیس کا سپاہی ۔

وردی بچھنا

ملاحظہ کے لئے وردی کی تمام اشیا کا چار پائی پر لگایا جانا، کٹ جانا

وَرْدی بَجنا

صبح یا شام کی نوبت بجنا، نوبت وغیرہ کے ذریعے صبح یا شام ہونے کا اعلان ہونا خاص طور پر بادشاہوں یا رئیسوں کے دروازوں پر صبح یا شام ہونے کا نقارہ بجنا

وَرْدی بولنا

۔ کسی واقعہ کی خبر لاکر دینا۔ رپورٹ کرنا۔ اطلاع دینا۔ جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا؎

وَرْدی بَجانا

۔نوبت بجانا، شاہی محل پر تنبور یا تاشہ وغیرہ بجانا ؛ کسی فوجی مقام میں باجا وغیرہ بجانا

وَرْدی اُتارنا

یونی فارم بطور سزا اُتارنا نیز سزا کے طور پر عہدے سے معزول کر دینا

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

وَرْدی اُتَروانا

فوج یا پولیس کے کسی ملازم کو عہدے سے بطور سزا معزول کرانا ؛ کسی باوردی اہلکار کو محکمانہ سزا دلوانا ؛بے عزت کروانا ، ذلیل کروانا ۔

زَرِ وَرْد

سُرخ گُلاب کے پُھول کے درمیان کے چھوٹے چھوٹے دانے ، حابس اسہال ، زِیرۂ گُلِ سُرخ.

گُلِ وَرْد

زَمّا وَرْد

(طِب) نرم گوشت اور انڈے کی زردی سے تیَار کردہ کھانا جو رِیاح کو تحلیل کرتا ہے ؛ نِوالہ

شاد وَرْد

وارا وَرد

میزان ، جوڑ ؛ فائدہ ، بچت ؛ کفایت

جُلّاب وَرْد

گلاب

ماءُ الوَرْد

گلاب کا عرق، گلاب کا کشید کِیا ہواعرق، عرق گلاب

وارا وَرد ہونا

کفایت ہونا ؛ جتینا ، غالب آنا ؛ میزان پٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماءُ الوَرْد کے معانیدیکھیے

ماءُ الوَرْد

maa-ul-vardमा-उल-वर्द

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: طب طب

ماءُ الوَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گلاب کا عرق، گلاب کا کشید کِیا ہواعرق، عرق گلاب

English meaning of maa-ul-vard

Noun, Masculine

  • rose water, essence extracted from rose

मा-उल-वर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुलाब जल, गुलाब का अरक़, गुलाब से निकाला गया जल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماءُ الوَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماءُ الوَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone