تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما زاغ" کے متعقلہ نتائج

ما زاغ

۔(ع)اشارہ ہے طرف قرآن شریف کی آیت مازاغ البصر وما طغےٰ کے یعنی آنحضرتؐ نے معراج کے مقام قرب میں کسی طرف آنکھ نہیں پھیری۔اور نہ حکم الٰہی سے نافرمانی کی۔عربی میں ما ۔نافیہ اور زاغ ۔ ماضی کا صیغہ تھا۔زیغ سے ۔اردو میں زاغ کا حرف آخر ساکن ہوگیا ہے۔

ما زاغ البَصَر

(شبِ معراج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے) نہ پھیری آنکھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ما زاغ کے معانیدیکھیے

ما زاغ

maa-zaaGमा-ज़ाग़

وزن : 221

عبارت

ما زاغ کے اردو معانی

  • ۔(ع)اشارہ ہے طرف قرآن شریف کی آیت مازاغ البصر وما طغےٰ کے یعنی آنحضرتؐ نے معراج کے مقام قرب میں کسی طرف آنکھ نہیں پھیری۔اور نہ حکم الٰہی سے نافرمانی کی۔عربی میں ما ۔نافیہ اور زاغ ۔ ماضی کا صیغہ تھا۔زیغ سے ۔اردو میں زاغ کا حرف آخر ساکن ہوگیا ہے۔
  • قرآن شریف کی آیت مازاغ البصر و ماطغیٰ کی تخفیف، نہ پھیری آنکھ اور نہ نافرمانی کی، تجلّیات کی وہ منزل جو معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھی.
  • قرآن شریف کی آیت مازاغ البصر و ماطفیٰ کے طرف اشارہ، صیغے سے ماضی معروف، پھیرا؛ مراد: نہ پھیری آنکھ اور نہ نافرمانی کی.

मा-ज़ाग़ के हिंदी अर्थ

  • ۔(ए)इशारा है तरफ़ क़ुरआन शरीफ़ की आयत माज़ाग़ अलबसर विम्मा तिग्गा के यानी आनहज़रतऐ ने मेराज के मुक़ाम क़ुरब में किसी तरफ़ आँख नहीं फेरी।और ना हुक्म इलाही से नाफ़रमानी की।अरबी में मा ।नाफ़ेह और ज़ाग़ । माज़ी का सीग़ा था।ज़ीग़ से ।उर्दू में ज़ाग़ का हर्फ़ आख़िर साकन है।
  • क़ुरआन शरीफ़ की आयत माज़ाग़ अलबसर-ओ-मातग़ा की तख़फ़ीफ़, ना फेरी आँख और ना नाफ़रमानी की, तजल्लियात की वो मंज़िल जो मेराज में रसूल अल्लाह सिल्ली अल्लाह अलैहि वसल्लम ने देखी
  • क़ुरआन शरीफ़ की आयत माज़ाग़ अलबसर-ओ-मातफ़ा के तरफ़ इशारा, सीगे से माज़ी मारूफ़, फेरा, मुराद: ना फेरी आँख और ना नाफ़रमानी की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما زاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما زاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words