تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"معاذ اللہ" کے متعقلہ نتائج

معاذ اللہ

کلمہء استغفار ، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے ۔

مَعَاذ اَللہ کا مَقام ہے

اس موقع پر اﷲ سے پناہ مانگنا چاہیئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں معاذ اللہ کے معانیدیکھیے

معاذ اللہ

ma'aaz-allaahम'आज़-अल्लाह

اصل: عربی

وزن : 121221

عبارت

معاذ اللہ کے اردو معانی

 

  • کسی تعجب خیز ؛بات سے انکار کے موقع پر ؛ مترادف: عجیب بات ہے، تعجب کا مقام ہے، ہو گز ایسا نہ ہوگا یا نہیں ہوگا
  • کلمہء استغفار ، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے ۔
  • کسی کیفیت کی شدت ظاہر کرنے کے موقع پر ؛ مترادف : نہایت بے پایاں ہے، بے گھد و بے انتہا ہے، کیا ٹحکانا ہے.
  • ۲۔ (کسی کام یا فعل کی کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے موقع پر) اﷲ کی پناہ ، خدا محفوظ رکھے ۔
  • ۳۔ توبہ توبہ ۔

English meaning of ma'aaz-allaah

Inexhaustible

  • I seek preservation, or protection by God, Heaven defend me, at the mercy of God, God forbid
  • repentance, renunciation, vowing to sin no more

म'आज़-अल्लाह के हिंदी अर्थ

अव्यय

  • (किसी कार्य या क्रिया की आवृत्ति या तीव्रता दिखाने के अवसर पर), जब कोई अनुचित बात कहते हैं तो उस समय बोलते हैं अर्थात ईश्वर इस त्रुटी को क्षमा करे, ईश्वर रक्षा करे, भग्वान न करे, ईश्वर बचाये
  • तौबा-तौबा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (معاذ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

معاذ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone