تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مادَری زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مادَری زَبان کے معانیدیکھیے
مادَری زَبان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وہ زبان جو بچہ اپنے ماں باپ سے سیکھے، گھر کی زبان، اپنی بولی، ماں کی زبان، ذاتی زبان
مثال - بادشاہ اور امرا و ملک فارسی کو اپنی مادری زبان سمجھتے اور اس پر فخر کرتے تھے - ہماری پیاری چہیتی مادری زبان اردو اب ایک انٹرٹین منٹ انڈسٹری میں تبدیل ہو چکی ہے
English meaning of maadarii-zabaan
Noun, Feminine
-
mother-tongue, native tongue, mother language
Example - Hamari pyari chaheti madari zaban Urdu ab ek entertainment industry mein tabdil ho chuki hai - Badashah aur umara wa malik Farsi ko apni madari zaban samajhte aur us par fakhr karte the
मादरी-ज़बान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह भाषा जो बालक माता की गोद में रहते हुए बोलना सीखता है, माता पिता के बोलने की और सब से पहले सीखी जानेवाली भाषा, अपनी बोली, मातृभाषा
उदाहरण - बादशाह और उमरा व मलिक फ़ारसी को अपनी मादरी ज़बान समझते और उस पर फ़ख़्र करते थे - हमारी प्यारी चहेती मादरी ज़बान उर्दू अब एक इंटरटेनमेंट इंडस्ट्री में तब्दील हो चुकी है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مادَری زَبان)
مادَری زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔