تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادی" کے متعقلہ نتائج

مادی

منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی

مادِّی

مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی

مادِیَہ

مادہ سے منسوب

مَہدی

امام مہدی

مادِین

نر کی ضد، مادہ، مؤنث

مِعْدی

معدہ سے منسوب یا متعلق، معدے کا

مَعدیٰ

گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ

مادِیان

مادّۂ اسپ، گھوڑی

مادِّیَت

جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے

مادِّیَّتی

مادّے کو ماننے والا ، مادّیت پرست.

مادِّیات

مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.

مادِّیَّت پَسَنْدانَہ

مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل.

مادّی دُنیا

مادِّیَّت پَسَنْد

مادّہ پرست ، مادے کو ماننے والا ، دہریہ.

مادِّیَّت پَسَنْدی

مادّہ پرستی ، دہریت.

مِہدی لَگانا

ہاتھ ، پاؤں وغیرہ سرخ کرنے کے لیے مہندی استعمال کرنا ۔

مِہدی مَلنا

رک : مہندی لگانا ۔

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مَہدی بَرحَق

مراد:حضرت امام مہدی ۔

مَہدی مَوعُود

حضرت امام مہدی ؑ(رک) جن کو قربِ قیامت اصلاحِ عالم و قیام عدل کے لیے بھیجنے کا وعدہ کیاگیا ہے ۔

مِعدی رَس

(حیوانیات) غذا کو معدے میں ہضم کرنے اور عفونت کو زائل کرنے والی رطوبت یا عرق ۔

مِہدی گُوندھنا

رک : مہندی گوندھنا ۔

مِعدی پَمپ

(طب) معدے کی پچکاری (Stomach Pump) ۔

مَہدِیَّت

رک : مہدویت ۔

مَہدِیِّین

مہدی (رک) کی جمع ، امام مہدی کے پیروکار ۔

مِعدی چَکّی

(حیوانیات) جھینگا مچھلی کا معدہ جو دو حصوں ، ایک بڑا اگلا حصہ (چکی خانہ) اور دوسرا چھوٹا پچھلا حصہ (تقطیری خانہ) پر مشتمل ہوتا ہے ۔

مَہدی باغ والے

اسمٰعیلیوں کی ایک شاخ جس کے عقائد فرقہء داؤدیہ سے ملتے جلتے ہیں مگر داعی کے مسئلے پر قدرے اختلاف ہے

مَہدِیَّہ

مہدی (علم) سے منسوب یا متعلق، مسلمانوں کا ایک فرقہ جو گجرات ، کا ٹھیاواڑ میں ہے یہ لوگ سید محمد مہدی جونپوری کے پیرو ہیں

مِعدی قَرحَہ

(طب) پیٹ کی ایک بیماری جس میں معدے کے اندر پیپ دار زخم ہو جاتا ہے (Gastric Ulcer) ۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

مِعدِیَّت

معدہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) معدے کا فعل ، ہاضمہ ۔

مِہدِیا

(شکاری)گولڑا جسیم اور بڈھا سیاہ ہرن یا پرانا ہوشیار اور شکاری سے بدکا ہوا وحشی جانور

مِعدی مِعائی خِطَّہ

(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔

مَہدِیَّہ رَسائِل

امام مہدی کی تحریک کے سلسلے میں ابلاغ کے ذریعے پیغام پہچانے والے رسالے یا کتابچے ۔

چَنْد مادی

شتر مرغ سے مشابہ ایک پرند جس کی چونچ گردن اور پاؤں لمبے ہوتے ہیں اور چونچ کے نیچے ایک تھیلی سی ہوتی ہے

مَدھ مادی

رک : مدھ ماد ۔

وَقتِ مَہدی

حضرت مہدی کے آنے کا زمانہ ؛ (مجازاً) قرب قیامت ۔

کِرْمِ مِعدی

مرغیوں کی بیماری ، آنت کی ایک بیماری ، کیچوے نما کیڑے ، آنتوں کا کیڑا .

رُطُوبَتِ مَعْدی

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

ہَضْمِ مَعْدی

معدے کا پہلا ہضم ، معدے کے اندر غذا کا پکنا یا ہضم ہونا ؛ ہضم کیلوسی ۔

نَزِیف مِعدی

معدہ سے خون جاری ہونا ، معدہ سے خون بہنا

عَصَبِ مِعْدی

معدے کا پٹّھا (یہ اعصاب دماغی کا ایک پٹّھا ہے جو معدے کی طرف آکر پھر اوپر کو لوٹ جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مادی کے معانیدیکھیے

مادی

maadiiमादी

وزن : 22

مادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی

شعر

English meaning of maadii

Noun, Feminine

  • related to feminine as opposed to 'nar' masculine

मादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मादा-सम्बन्धी, मादा का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone