تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدُود" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُود

گنا گیا، شمار میں لایا ہوا، حساب کیا ہوا

مَعْدُودَہ

رک : معدود ، بہت کم ، تھوڑا سا ۔

مَعْدُودی

معدود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (منطق) تعدادی ۔

مَعْدُودِیت

معدود ہونے کی حالت ، کم یا تھوڑا ہونا ، قلت ۔

مَعْدُودات

معدودہ (رک) کی جمع ، شمار کی ہوئی چیزیں ، گنی جانے والی چیزیں ۔

مَعْدُودے چَند

شمار کے، قلیل تعداد میں جیسے: ان پھلوں میں معدودے چند اچھےہیں، مراد: گنتی کے، بہت تھوڑے، نہایت قلیل

حَدِ مَعْدُود

قانونی اصطلاح جو ٹھیکے کے اقرار ناموں میں استعمال ہوتی ہے جس سے کاشتکار کا اختیار زمین اور فصل کے متعلق تسلیم کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدُود کے معانیدیکھیے

مَعْدُود

maa'duudमा'दूद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَدَّ

مَعْدُود کے اردو معانی

صفت

  • گنا گیا، شمار میں لایا ہوا، حساب کیا ہوا
  • چند، گنتی کے، تھوڑے، کچھ، گنا چنا

شعر

English meaning of maa'duud

Adjective

मा'दूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिसाब किया हुआ, संख्या में लाया हुआ
  • कतिपय, थोड़े, चंद, इने-गिने, गिनती के

مَعْدُود کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone