تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ اَنْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ اَنْوَر کے معانیدیکھیے
ماہِ اَنْوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمک دار چاند ، نورانی چاند ، بہت زیادہ روشن چاند ، بدر ۔
شعر
کیوں نہ چمکے غزل تمام اے رشکؔ
منہ کا مضمون ماہ انور ہے
ہوگا ہم چہرہ روئے دلبر کا
منہ کوئی دیکھے ماہ انور کا
English meaning of maah-e-anvar
Noun, Masculine
- bright moon, luminous moon, the full-moon
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ اَنْوَر)
ماہِ اَنْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔