تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ مُحَرَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ مُحَرَّم کے معانیدیکھیے
ماہِ مُحَرَّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہجری سال کا پہلا مہینا ؛ (مجازاً) گریہ و زاری یا رونے دھونے کا زمانہ ، غم کا زمانہ۔
شعر
سو عید اگر زمانے میں لائے فلک ولیک
گھر سے ہمارے ماہ محرم نہ جائے گا
English meaning of maah-e-muharram
Noun, Masculine
- the month of Muharram
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ مُحَرَّم)
ماہِ مُحَرَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔