تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ مُنِیر" کے متعقلہ نتائج

ماہِ مُنِیر

روشن یا روشنی بکھیرنے والا چاند، منور کرنے والا چاند

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ مُنِیر کے معانیدیکھیے

ماہِ مُنِیر

maah-e-muniirमाह-ए-मुनीर

وزن : 22121

ماہِ مُنِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • روشن یا روشنی بکھیرنے والا چاند، منور کرنے والا چاند
  • (مجازاً) حسین، دل ربا، محبوب، معشوق
  • وہ چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مُقنّع نے اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیاتھا، تخشب ماوراء النہر کے ایک شہر کانام ہے جہاں یہ چاند بنایاگیا تھا

شعر

English meaning of maah-e-muniir

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • shining moon, light scattering moon, full moon
  • ( Metaphorically) beautiful, handsome, pretty, lovely, beloved
  • a kind of artificial moon that was made by Hakim Ibn-e-Ata known as Muqanna

माह-ए-मुनीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चमकने वाला चाँद, प्रकाश बिखेरने वाला चाँद, पूरा चाँद
  • ( लाक्षणिक) सुंदर, प्रिय, प्रेमिका
  • वो चाँद जो हकीम इब्न-ए-'अता प्रसिद्ध मुक़न्ना ने एक कृत्रिम चाँद बनाया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ مُنِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ مُنِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words