تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ تَمام" کے متعقلہ نتائج

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغاز کَرنا

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز و انجام

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغَازِ عَاشِقِی

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

اِیغاز

غصہ دلانا

اَنْگُز

اَنگیز

برداشت، سہارنا

سَبْزے کا آغاز

داڑھی مونچھ نکلنا شروع ہونا، خط کا آغاز

سَبزَہ آغاز ہونا

نوجوانی کے آغاز پر ڈاڑھی مُون٘چھوں کے بال نِکلنے شروع ہونا ، جوانی کے آثار ظاہر ہونا ، جوانی کا آغاز ہونا .

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

کا آغاز ہونا

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

داڑھی مُوچْھ آغاز ہونا

سبزہ نِکلنا، داڑھی مُوچھ آنا، جوان ہونا

بَد آغاز

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

لا آغاز

(لفظاً) جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

سَبزَہ کا آغاز ہونا

رُخساروں پر خط نِکلنا ، بلوغت کے اثار نمایاں ہونا .

نَئِی زِندَگی کا آغاز کَرنا

شادی کے بعد معاشرت میں تبدیلی لانا ۔

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

سَر آغاز

عنوان، عبارت کی پیشانی (جو جلی لکھی جائے) تمہید

حُسْنِ آغاز

سَبزَۂ آغاز

نوجوان لڑکا جس کی مسیں بھیگنا شروع ہوئی ہوں

تارِیخِ آغاز

اَنْگیزِندَہ

اٹھانے والا، ابھارنا، بھڑکانے یا جوش دلانے کا عمل

اِغْضَا

چشم پوشی کرنا، کسی کی غلطی پر توجہ نہ دینا، دینا نہ دینا

اِغْزا

کسی کو لڑائی پر اکسانا، کسی کو ورغلانا، بہکانا

اَنگیزِش

تَہَیُج، جوش، اَٹھان

agaze

غَور سے ديکھتا ہُوا

اَنگیز کَرْنا

اکسانا، بھڑکانا، برانگیختہ کرنا

اَغْذِیَہ

غذائیں، کھانے کی چیزیں، اشیائے خوردنی

اِغزال

اَنْگیزَہ

وجہ

اَنگُوزَہ

ہین٘گ، ایک مشہور گوند، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے، اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طورپر بھی استعمال ہوتی ہے

باعِثِ آغازِ سَفَر

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

مُصِیبَت اَنگیْز ہونا

مصیبت برداشت کرنا ، دُکھ اُٹھانا ، سختی جھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تَمام کے معانیدیکھیے

ماہِ تَمام

maah-e-tamaamमाह-ए-तमाम

وزن : 22121

ماہِ تَمام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

شعر

English meaning of maah-e-tamaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon

माह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद

ماہِ تَمام سے متعلق دلچسپ معلومات

مہینے کی پہلی تاریخ سے لے کر ساتویں تاریخ تک کے چاند کو ٰ ہلال ٰ کہتے ہیں اور اس کے بعد کا چاند ٰ قمرٰ کہلاتا ہے، پورے چاند کو ٰ بدرٰ کہتے ہیں۔ چاند کے لئے اور بھی کئی الفاظ ہیں، جیسے مہ، ماہ، مہتاب، ماہ تاب جو اردو شاعری میں طرح طرح سے اپنی چاندنی بکھیرتے ہیں۔ پروین شاکر کی کلیات کا نام ٰماہ تمام ٰ ہے۔ اس میں ٰ ماہ ٰ فارسی لفظ ہے اور'تمام' عربی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے پورا ہو جانا یا ختم ہو جانا۔ وقت کا کیا ستم ہے کہ پروین شاکر نے 34 سال کی عمر میں 1994 میں اپنی کلیات شائع کر دی تھی اور اسی سال کار کے حادثے میں وہ ختم ہوگئیں۔ اس سانحے کے دوسرے سال ٰ کفِ آئینہ ٰ کے نام سے ان کا آخری شعری مجموعہ ان کی بڑی بہن کی نگرانی میں شائع ہوا جسے پروین شاکر وفات سے قبل ترتیب دے رہی تھیں اور یہ نام ان ہی کا تجویز کردہ تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ تَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ تَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone