تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگیز" کے متعقلہ نتائج

اَنگیز

برداشت، سہارنا

اَنگیز کَرْنا

اکسانا، بھڑکانا، برانگیختہ کرنا

اَنگیزِیدَنی

اَنگیزِش

تَہَیُج، جوش، اَٹھان

اَن٘گیزْنا

اکسانا، بھڑکانا، برانگیختہ کرنا

ہَیبَت اَنگیز

خوف پیدا کرنے والا، ڈرادینے والا، خوف زدہ کردینے والا

بَہْجَت اَنگیز

خوشی پیدا کرنے والا

ہَمہَمَہ اَنگیز

شور و ُغل اُٹھانے والا ۔

لَرْزَہ اَنگیز

خوف سے کپکپی پیدا کرنے والا، رونگٹے کھڑے کر دینے والا

مَضْحَکَہ اَنگیز

ہنسانے والا، مضحکہ خیز (چیز یا بات)

ہَوَس اَنگیز

اشتیاق بڑھانے والا، خواہش اور آرزو کو بھڑکانے والا؛ جنون و خبط پیدا کرنے والا

عَمَل اَنگیز

محرک، کسی جذبے یا اثر وغیرہ کو ابھارنے والا

فِتْنَہ اَنگیز

فتنہ اٹھانے والا، جھگڑا پھیلانے والا، فسادی، شورش برپا کرنے والا

تَفْرِقَہ اَنگیز

شَہْوَت اَنگیز

نفسانی خواہش ابھارنے والا، نفسِ شہوانی کو مہمیز کرنے والا، جنسی رغبت دلانے والا

مَفسَدَہ اَنگیز

فتنہ اُٹھانے والا ، فسادی ، جھگڑا کرانے والا ، بگاڑ پیدا کرنے والا ۔

عَیش اَنگیز

عیش آفریں ، لذّت آفریں ، سرور آگیں.

مُغالَطَہ اَنگیز

غلط فہمی پر مبنی ؛ مغالطے میں ڈالنے والا ۔

اِشْتِہا اَنگیز

غَم اَنگیز

رنجیدہ کر دینے والا، رنج و غم پیدا کرنے والا، درد ناک

دَرْد اَنگیز

رنج و غم پیدا کرنے والا، سوز و گدار پیدا کرنے والا، پر درد، رقت والا

اَثَر اَنگیز

متاثر کرنے والا‏، اثر پیدا كرنے والا‏، صاحب رسوخ

شَوق اَنگیز

خواہش یا اشتیاق بڑھانے والا، شوق پیدا کرنے والا، اشتیاق آور، لبھانے والا

شور اَنگیز

شور اٹھانے والا، شور کرنے والا، ہمنگامہ خیز، فتنہ انگیز

حَسْرَت اَنگیز

جس کو دیکھ کر یا سُن کر افسوس ہو، افسوسناک

لُطْف اَنگیز

مزہ دینے والا ، لذّت بخش ، مزے دار.

نَفرَت اَنگیز

نفرت دلانے یا بڑھانے والا، نفرت پیدا کرنے والا، قابل نفرت

ظَفَر اَنگیز

کامیابی حاصل کرنے والا، فاتح، کامیاب

مَحْشَر اَنگیز

شَرَر اَنگیز

چنگاریاں اٹھانے والا فِتنہ، بڑھانے والا، جھگڑا اٹھانے والا، شریر، مفسد

کَرْب اَنگیز

دکھ دینے والا، تکلیف دہ

مَوج اَنگیز

طوفان اٹھانے والا ، طغیانی لانے والا

فَریب اَنگیز

دھوکا دینے والا

وَجْد اَنگیز

وجد آفریں، بے خود کر دینے والا

اَسْپ اَنگیز

لوہے کا وہ کانٹا جو جوتے کی ایڑی میں گھوڑے کو ایڑ لگانے کے لیے لگایا جاتا ہے، مہمیز

غَیرَت اَنگیز

غیرت پیدا کرنے والا

غَلَطِ اَنگیز

مغالطہ پیدا کرنے ولا ، گمراہ کن ، بھٹکا دینے والا .

مُحَبَّت اَنگیز

جُنُوں اَنگیز

شوق، دھن اور لگن بڑھانے والا

یَقِین اَنگیز

اعتماد دلانے والا، بھروسا بڑھانے والا

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

رَواں اَنگیز

برق صفت ، روانی افروز ، رفتار افزا.

خَمِیر اَنگیز

خیر پیدا کرنے والا، خمیر اٹھانے والا

مُنافَرَت اَنگیز

نفرت پر اُکسانے والا ، منافرت پیدا کرنے والا ۔

ظَرافَت اَنگیز

ظرافت پیدا کرنے کا داعی ، تمسخر کرنے والا

رُومان اَنگیز

رُومان بڑھانے والا، عشقیہ جذبات ابھارنے والا، عشق و محبّت پر آمادہ کرنے والا

سَیل بَلا اَنگیز

مُصیبت ڈھانے والا سیلاب ، شدید طوفان

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز بَہ اَز راسْتی فِتنَہ اَنگیز

ایسا جھوٹ جس سے رفع شر یا کسی بھلائی کا پہلو نکلتا ہو شر انگیز سچ سے بہتر ہوتا ہے.

آہن٘گ اَن٘گیز

عزم اور ارادے کو قوت بخشنے والا، اقدام عمل کی اُمنْگ پیدا کرنے والا.

رَحْم اَن٘گیز

مہربانی و ہمدردی پیدا کرنے والا ، درد مند.

تَہْلُکَہ اَن٘گیز

ہلچل ڈالنے والا، ہن٘گامہ خیز.

ہَول اَن٘گیز

بے چینی اور اضطراب پیدا کرنے والا ، ڈر اور خوف کو بھڑکانے والا.

لَخْلَخَہ اَن٘گیز

خوشبو پیدا کرنے والا ، خوشبودار ، معطّر.

لَذّت اَن٘گیز

مزہ دینے والا ، لطف پیدا کرنے والا.

طُغْیانی اَن٘گیز

طوفان اُٹھانے والا ، طغیانی لانے والا.

وَہْم اَن٘گیز

وسوسہ پیدا کرنے والا، وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا.

قَہْقَہَہ اَن٘گیز

قہقہے پر مائل کرنے والا ، قہقہہ لگانے پر اکسانے والا ، زوردار ہنسی پیدا کرنے والا ، بے ساختہ ہنسانے والا.

سَر اَن٘گیز

سرکش ، باغی.

اِخْلاص اَن٘گیز

مخلص، سچا، خلوص رکھنے والا.

مَصْلَحَت اَن٘گیز

رک : مصلحت اندیش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگیز کے معانیدیکھیے

اَنگیز

a.ngezअंगेज़

اصل: فارسی

وزن : 221

اَنگیز کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • برداشت، سہارنا
  • اٹھانا، جوش اور ابھار کے دن، آمیز
  • ایرانی موسیقی کے ایک گوش یا راگنی کا نام (غنچہ راگ)
  • جزو اول کے مفہوم کو اٹھانے ابھارنے یا پیدا کرنے والا، ترکیب فارسی میں مستعل، جیسے درد انگیز، شر انگیز، فریب انگیز، نشاط انگیز وغیرہ

شعر

English meaning of a.ngez

Noun, Masculine, Suffix

अंगेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • भड़काऊ, बढ़ाने वाला
  • ईरानी मूसीक़ी के एक गोश या रागिनी का नाम (ग़ुन्चा राग, ४५)
  • उठान, जोश और उभार के दिन
  • उठानेवाला, उभारनेवाला, जैसे 'दर्द-अंगेज़' दर्द उठाने अर्थात् उत्पन्न करनेवाला, पीडा- जनक
  • उत्पन्न या उत्तेजित करने वाला, भड़काने वाला
  • उभारने वाला, टिके रहना, सहना
  • बर्दाश्त, सहारना
  • प्रेरणादायी
  • किसी स्थिति या भाव को उत्पन्न करने वाला या उभारने वाला, जैसे- हैरतअंगेज़।

اَنگیز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words