تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِیْن" کے متعقلہ نتائج

ماہِرِیْن

ماہر لوگ، کامل فن لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِیْن کے معانیدیکھیے

ماہِرِیْن

maaheriinमाहेरीन

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: ماہِرْ

ماہِرِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ماہر لوگ، کامل فن لوگ

    مثال - دراصل گذشتہ صدی کے دوران بعض ماہرین نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ آریوں کے ہاں اندر دیوتا کا تخیل پاکستان پر آریائی حملے کے بعد پاکستان ہی میں ابھرا تھا. ( ۱۹۹۰ ، بھولی بسری کہانیاں ، بھارت ، ۲ : ۲۲ )

شعر

English meaning of maaheriin

Noun, Masculine, Plural

  • experts

    Example - Barish ke adam-e-imkan ko dekh kar maherin ne kuch ilaqon ko sukha thahra dia hai

माहेरीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विशेषज्ञों, माहिर लोग

    उदाहरण - बारिश के अदम-ए-इम्कान (कम संभावना) को देख कर माहेरीन ने कुछ इलाक़ों को सूखा ठहरा दिया है

ماہِرِیْن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone