تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْہُود" کے متعقلہ نتائج

مَعْہُود

عہد کیا ہوا، مقرر، مشروط ، مقرر ، متعین ، قول و قرار کے موافق

مَعْہُودَہ

پرانا ، قدیم ۔ و

مَعْہُود ذِہْن

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو ذہن متکلم یا مخاطب میں کسی خاص شخص کے متعلق ہو ، مثلا ً علامہ سے مراد اقبال لی جائے یا چچا سے غالب مراد لی جائے

مَعْہُود ذِہْنی

رک : معہود ذہن

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

غَیر مَعْہُود

عجیب شاذ و نادر، غیر معمولی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْہُود کے معانیدیکھیے

مَعْہُود

maa'huudमा'हूद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَهِدَ

مَعْہُود کے اردو معانی

صفت

  • عہد کیا ہوا، مقرر، مشروط ، مقرر ، متعین ، قول و قرار کے موافق
  • مشہور و معروف، نامور، نامی، خاص
  • معمولی ، پرانا، قدیم

English meaning of maa'huud

Adjective

मा'हूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

مَعْہُود کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْہُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْہُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words