تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہواری" کے متعقلہ نتائج

حَیض

(طب) وہ فاسد خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے، ماہواری

حَیض سے ہونا

عورت کو ماہواری خون آنا

حَیضی

بدکار ، بدخصال ، شریر ؛ حرامی ، ناجائز اولاد ، ولدالحیض.

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

حَیضْ کا لتّہ

وہ کپڑا جس سے حیض والی عورتیں حیض کا خون صاف کرکے پھینک دیتی ہیں(کنایۃً) وہ شخص جو نہایت ذلیل اور حقیر ہو اور کوئی اس کو اپنی صحبت میں جگہ نہ دے

حَیضی بَچَّہ

ولدالزنا ، حرامی.

حَیض آوَر

(طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے

حَیض کا لَتّا

وہ کپڑا جس سے عورت خون حیض صاف کرے اور پھینک دے. حیض صاف کرنے کا کپڑا.

حَیض کی گَدّی

رک : حیض کا لتّا /لتّہ.

خُونِ حَیض

(کنایۃً) بے نمازی ۔

مُدِرِّ حَیض

(طب) رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے والی دوا

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہواری کے معانیدیکھیے

ماہواری

maahvaariiमाहवारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

ماہواری کے اردو معانی

صفت

  • مہینے کا ، پورے مہینے کا
  • مہینے کے حساب سے
  • مہینے کے مہینے ، ہر مہینے.
  • ماہانہ، وظیفہ ۔جو نوکروں کو بعد گزر نے ہرمہینے کے دیتے ہیں
  • مہینے کا، پورے مہینے کا، ماہانہ
  • وہ ملازم جو ماہ بماہ تنخواہ لے

اسم، مؤنث

  • خونِ حیض جو ہر مہینے حائضہ عورت کو معمولاً وقت پر آتا ہے.
  • ماہانہ تنخواہ یا وظیفہ

اسم، مذکر

  • وہ ملازم جو ماہ بماہ تنخواہ لیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maahvaarii

Adjective

  • of or relating to the month
  • monthly, of whole month

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • monthly salaried employee

माहवारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मासिक
  • दे. ‘माहवार', (स्त्री.) मासिक-धर्म, हैज़।।
  • मासिक।

ماہواری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone