تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیض" کے متعقلہ نتائج

حَیض

(طب) وہ فاسد خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے، ماہواری

حَیض سے ہونا

عورت کو ماہواری خون آنا

حَیضی

بدکار ، بدخصال ، شریر ؛ حرامی ، ناجائز اولاد ، ولدالحیض.

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

حَیضْ کا لتّہ

وہ کپڑا جس سے حیض والی عورتیں حیض کا خون صاف کرکے پھینک دیتی ہیں(کنایۃً) وہ شخص جو نہایت ذلیل اور حقیر ہو اور کوئی اس کو اپنی صحبت میں جگہ نہ دے

حَیضی بَچَّہ

ولدالزنا ، حرامی.

حَیض آوَر

(طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے

حَیض کا لَتّا

وہ کپڑا جس سے عورت خون حیض صاف کرے اور پھینک دے. حیض صاف کرنے کا کپڑا.

حَیض کی گَدّی

رک : حیض کا لتّا /لتّہ.

خُونِ حَیض

(کنایۃً) بے نمازی ۔

مُدِرِّ حَیض

(طب) رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے والی دوا

مُدِرّاتِ حَیض

(طب) بند حیض کو جاری کرنے والی دوائیں ، ماہ واری خون جاری کرنے والی دوائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیض کے معانیدیکھیے

حَیض

haizहैज़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب طب

اشتقاق: حاضَ

حَیض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ فاسد خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے، ماہواری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haiz

Noun, Masculine

हैज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( चिकित्सा) स्त्री के मासिक धर्म का ख़ून, स्त्रियों का मासिक-धर्म, स्त्रियों को प्रति मास होनेवाला रज-स्त्राव, आर्तव, पुष्प

حَیض کے مترادفات

حَیض کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words