تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا کے معانیدیکھیے
مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا
maa.iyaa.n to bahut milii hai.n par baapuu ko.ii nahii.n milaa•माइयाँ तो बहुत मिली हैं पर बापू कोई नहीं मिला
ضرب المثل
مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا کے اردو معانی
- سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں
माइयाँ तो बहुत मिली हैं पर बापू कोई नहीं मिला के हिंदी अर्थ
- सब कमज़ोर ही मिले हैं, ज़बरदस्त से वास्ता नहीं पड़ा , अब तक तुम्हारा पाला कमज़ोरों से पड़ा है किसी ताक़तवर को नहीं देखा यानी शरीरों के सज़ा देने वाले भी मौजूद हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا)
مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔