تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا" کے متعقلہ نتائج

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا کے معانیدیکھیے

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

maal kaa mu.nh kartaa hai, jaan kaa mu.nh nahii.n kartaaमाल का मुँह करता है, जान का मुँह नहीं करता

ضرب المثل

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا کے اردو معانی

  • بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے
  • مال خرچ نہ ہو خواہ جان ہی کیوں نہ چلی جائے
  • پیسے کی پرواہ کرنا جان کی پرواہ نہ کرنا
  • کنجوس کے لئے کہتے ہیں جو دولت کو جان سے زیادہ چاہتا ہے

माल का मुँह करता है, जान का मुँह नहीं करता के हिंदी अर्थ

  • कंजूस के प्रति कहते हैं कि माल के मुक़ाबले में जान की परवाह नहीं करता अर्थात चमड़ी जाए दमड़ी न जाए
  • माल ख़र्च न हो चाहे जान ही क्यूँ न चली जाए
  • पैसे की परवाह करना जान की परवाह न करना
  • कंजूस के लिए कहते हैं जो धन को प्राणों से अधिक चाहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words