تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال کَنگْنی" کے متعقلہ نتائج

مال کَنگْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مال کَنگْنی کے معانیدیکھیے

مال کَنگْنی

maal-ka.ngniiमाल-कंगनी

مال کَنگْنی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • (رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.
  • ۔(ھ)مونث۔ایک خوشبودار دانہ کانام۔
  • ایک بیل جو دوسرے درخت پر چڑھتی ہے ، اس کے ڈوڈے میں تین خانے ہوتے ہیں ، ان میں تین سے چھ تک بیج نکلتے ہیں ، ان بیجوں کو بھی مالکنگنی کہتے ہیں ، یہ خوشبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

माल-कंगनी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त लता के दाने या बीज जो औषध के काम आते हैं और जिनमें से एक प्रकार का तेल निकलता है।
  • एक प्रकार की लता जिसके बीजों का तेल निकलता है।
  • एक प्रकार की लता जिसके बीजों से तेल निकलता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال کَنگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال کَنگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words