تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال کی جوکھوں" کے متعقلہ نتائج

مال کی جوکھوں

مال کا نقصان.

جان کی جوکھوں ہونا

عشق و محبت . . . اس میں تو جان کی جوکھوں ہے.

جَہاز کے مال کی بِلْٹی

جوکھوں باقی رَہْنا

نقصان کا خطرہ موجود ہونا.

ران٘ڈ کی گان٘ٹھ میں مال کا لوک

ران٘ڈ کے پاس روپے کی کمی ہوتی ہے.

مال کی خاطِر پَہاڑ اُٹھاتے ہیں

مال کے لیے مشکل سے مشکل کام کا ذمہ لیتے ہیں .

اَپْنے مال کو قاضی کی دُہائی کیا

جو کام اپنئ قابو کا ہو اس میں دوسرے کی مدد نہیں لینا چاہیے.

جوکھوں بَھرنا جِینا لَگ رَہا ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں ، دم میں کچھ ہے تو پل میں کچھ

مال زادَہ

حرام کا بچہ، رنڈی کا بیٹا، حرامی، پیشہ دار عورت کا بچہ، قرمساق

جوکھوں پَہُنچْنا

مصبیت آنا ، نقصان پہن٘چنا.

ٹَلْہا مال

(نیاری) کھوٹ ملا ہوا سونا یا چانْدی

تَلْہا مال

(نیاری) کھوٹ ملا ہوا سونا یا چان٘دی

موہَن مال

موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

مَحْکَمَۂ مال

اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر ، کلکٹر ، اسسٹنٹ کلکٹر ، عہدہ داران بندوبست اور تحصیل دار ہیں ، مال گزاری کا محکمہ ، مجلس مال گزاری

مُردَہ مال

وہ چیز جس کا کوئی وارث نہ ہو ، مفت کی چیز ، مفت کا مال ۔

مال مَسالَہ

پکوان میں استعمال ہونے والی اشیا مثلاً نمک ، مرچ ، لہسن پیاز وغیرہ .

مال مَصالَحَہ

رک : مال مسالا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

مَسْرُوقَہ مال

چرایا ہوا مال، چوری کا مال، مالِ مسروقہ

بادْشاہی مال

شاہی جائداد، بادشاہ کی ذاتی ملکیت

مال کیا ہے

کیا شے ہے، کچھ حقیقت نہیں، کیا مال ہے

مال باہَر بھیجْنا

مال گَلْتا ہے

۔مال کا کثرت سے صرف ہونے کے لئے مستعمل ہے۔؎

مُعْتَمَد مال

وزارت مال یا مالیات کا اعلیٰ افسر ، سیکرٹری مالیات ۔

مال تیْز ہونا

(دکان داری) تجارتی مال کا بھاؤ چڑھ جانا یا قیمتیں بڑھ جانا .

فَرْخُنْدَہ مال

مبارک

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

عَینِ مال

رک : عین المال .

نَیا مال ہاتھ آنا

نئی دولت حاصل ہونا ؛ نئی چیز ملنا ۔

مال پَر لوٹ ہونا

کوئی چیز بہت پسند ہونا .

مال بَردار جَہاز

عَدالَتِ مال

وہ عدالت مالیات جس میں مالیات سے متعلق مقدمے دائر کیے جاتے ہیں، ریونیو کورٹ

مال پَر زَکواۃ ہے

آمد پر خرچ موقوف ہے ، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے ، ہوت پر جوت ہے .

مال پَر زَکوٰۃ ہے

۔مثل۔آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے۔آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے۔

مُعْتَق عَلیٰ مال

(فقہ) وہ غلام جو آزاد ہو جائے لیکن اس پر قرض واجب الادا ہو ۔

مال کِھین٘چْنا

مال کمانا، دولت جمع کرنا، مال جمع کرنا

پُون٘ج مال

رک : پنج مال.

گُن٘ج مال

گھونگچیوں کا ہار.

مان٘د مال

وہ مال جس کی چمک دمک مدھم پڑگئی ہو یا رنگ پھیکا پڑ گیا ہو، گھٹیا سامان

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے.

کَن٘ٹ مال

رک : کنٹھ مال.

مال کَن٘گْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

مال حِصَّہ داری

(قانون) حصّہ داروں کا سرمایہ ، ساجھے کی پونجی ، شراکت کا مال ۔

مُردے کا مال نَہِیں ہے

مفت میں یا ارزاں نہ مل سکے گا

گال والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

مال مَتاع

دھن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور سامان

مال خانہ

وہ جگہ جہاں سامان اور مال ومتاع جمع رکھا جائے، جنس رکھنے کا مکان، کوٹھی، گودام

پَرائے مال پَر جِھین٘گَر ناچے

پرایا مال ہاتھ لگ جانے پر خوش ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

آن٘کھ بَچی مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور لوگوں نے چیز اڑالی، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

مُعْتَمَدِ مال گُزاری

زمین کے سرکاری محاصل کا نگراں افسر ؛ سیکرٹری مالیات ۔

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

مال متروکہ

گُھنا ہُوا مال

خراب و خستہ چیز، بوسیدہ مال .

کیا مال ہے

(اظہار تحقیر کے لیے) اس کی کوئی حقیقت یا حیثیت نہیں، محض بے حقیقت اور ناچیز ہے

جان و مال سے فِدا ہونا

رک : جان وارنا ، ہر طرح قربان ہونا.

مُردے کا مال ڈُھونْڈتے ہَیں

مفت کی یا ارزاں شے تلاش کرتے ہیں

مالِ مَحْمُولَہ

حمل و نقل کا وہ مال جو جہاز ، کشتی یا گاڑی وغیرہ میں لاد کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جائے ، جہاز پر لدا ہوا مال .

لاٹھی کے ہاتھ مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے.

مالِ مَقْرُوقَہ

۔مذکر۔وہ مال جو قرق کیا گیا ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مال کی جوکھوں کے معانیدیکھیے

مال کی جوکھوں

maal kii jokho.nमाल की जोखों

مال کی جوکھوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مال کا نقصان.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال کی جوکھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال کی جوکھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words