تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مال و مَنال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مال و مَنال کے معانیدیکھیے
مال و مَنال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھن دولت، مال واسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد
شعر
ہمارا دل کسی جاگیر سے نہیں ارزاں
ہم اس کے سامنے مال و منال کیا رکھتے
ہمیں تو اس کی جدائی عزیز رکھنی ہے
یہ جاہ و حشمت و مال و منال کیا کرنا
فقیر بھول چکا ہے نصاب دنیا کا
ترے نصیب میں مال و منال ہے تو رہے
English meaning of maal-o-manaal
Noun, Masculine
- wealth and property, riches, assets and capital, resources
माल-ओ-मनाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धन और सामाग्री, पूँजी और सम्पत्ति, संसाधन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مال و مَنال)
مال و مَنال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔