تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مال و زَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مال و زَر کے معانیدیکھیے
مال و زَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دولت، روپیہ پیسہ
شعر
مال و زر اہل دول سامنے یوں گنتے ہیں
ہم فقیروں نے نہ کچھ صرف کیا ہو جیسے
مال و زر کی قدر کیا؟ خون جگر کے سامنے
اہل دنیا ہیچ ہیں اہل ہنر کے سامنے
माल-ओ-ज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- धन-दौलत, रुपया-पैसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مال و زَر)
مال و زَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔