تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

مال اُڑانا

لذیذ اور عمدہ غذائیں کھانا، اچھے اچھے کھانے کھانا، لذیذ اور نفیس چیزیں کھانا

ڈھیروں مال اُڑانا

بے حساب دولت لٹانا ؛ بے شمار مال کا غبن کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مال اُڑانا کے معانیدیکھیے

مال اُڑانا

maal u.Daanaaमाल उड़ाना

اصل: ہندی

مال اُڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لذیذ اور عمدہ غذائیں کھانا، اچھے اچھے کھانے کھانا، لذیذ اور نفیس چیزیں کھانا
  • فضول خرچی کرنا، روپیہ برباد کرنا، روپیہ صرف کرکے عیش کرنا
  • روپیہ خُورد بُرد کرنا، خیانت کرنا، غبن کرنا

English meaning of maal u.Daanaa

Compound Verb

  • misappropriate, embezzle, waste away
  • squander wealth, spend lavishly, spending money or resources freely and recklessly; wastefully extravagant
  • feed on dainties, eat delicious and good foods

माल उड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रुपया पैसा इधर उधर करना, ख़ियानत करना, ग़बन करना, दूसरे का माल खा जाना
  • फुज़ूलख़र्ची करना, रुपया ख़र्च करके एैश करना, रुपया बर्बाद करना, धन-दौलत ख़र्च करना, दिल खोलकर ख़र्च करना, पैसे या संसाधनों को स्वतंत्र रूप से और लापरवाही से ख़र्च करना, फालतू ख़र्च करना
  • अच्छे अच्छे खाने खाना, स्वादिष्ट और अच्छे खाद्य पदार्थ खाना, अच्छा अच्छा भोजन खाना, स्वादिष्ट और परिष्कृत चीज़ें खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words