Search results

Saved words

Showing results for "maalaa"

loss

chakma

at a loss

حيرانی و پريشانی

less

chhoTaa

lass

chhokrii

lasas

loess

لوئيس

lusaas

lusuus

plural of 'lis' thieves, robber

liss

A thief, a robber

lassaa'

stinging, wounding (as a scorpion, snake, etc.)

dead loss

جان ليوا

weirht loss

جسمانی وزن میں کمی۔.

lissa-e-damiya

lassa fever

مدارینی افریقہ کا ایک شدید اور عموماً مہلک جراثیمی بخار۔.

lishshii-pashshii honaa

laissez-faire

بازار و کاروبار کے معاملات سے حکومت کے دست کش رہنے کا نظریہ وعمل ، آزاد تجارت ۔.

lassitude

ڈھیلا پن

laissez-aller

کامل آزادی ، مطلق حاکمیت۔.

laissez-passer

پروانۂ راہ داری۔.

loosestrife

جنسِ حنا کے متعدد جھاڑی دار پودوں ميں سے ايک

lassii banaanaa

lissome

phurtiilaa

'alassavaa

lassii

lassi, a drink made of yogurt, milk and sugar or salt, drink of sweet or sour whey

lassaanii

eloquence

'alas-saviyya

lesson

dars

lasso

کمند؛ سیندھ؛ خصوصاً شمالی امریکا میں مویشیوں کو پکڑنے کا پھندا۔.

lissom

لچکیلا، لوچ دار، پھرتیلا۔.

lessen

chhoTaa

lassie

بول چال: lass.

lesser

kamtar

lessee

ٹھیکے دار

lessor

پٹا دینے والا

lessoning

سبق

lassan

a red or black spot on a person's body, especially on the neck or face, which is considered a sign of fortune

lassaan

talkative, garrulous, chatterbox

lassaaniyyat

eloquence, elocution

'alas-sahar

about dawn, towards daybreak, in the early morning

'alas-sabaah

about dawn, towards daybreak, in the early morning

'alas-sub.h

about dawn, towards daybreak, in the early morning

a quarter less than

paunaa

more or less

kam-o-besh

aim-less

be-tukaa

will-less

Darpok

Meaning ofSee meaning maalaa in English, Hindi & Urdu

maalaa

मालाمالا

Origin: Sanskrit

Vazn : 22

Tags: Hunt Thread

English meaning of maalaa

Noun, Feminine

  • a string of beads
  • mala, garland, necklace, rosary, beads

Noun, Masculine

  • floor or storey of building

Looking for similar sounding words?

maa'laa

बुलंदी, ऊँचाई

Pictorial Reference

Upload more images

Sher Examples

माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की चीजों का निरन्तर चलता रहने वाला क्रम। जैसे-पुस्तक माला।
  • एक ही पंक्ति या सीध में लगी हुई बहुत सी चीजों की स्थिति। अवली। पंक्ति। जैसे-पर्वत-माला।
  • फूलों, नोटों, मोतियों या रत्नों से बनने वाला हार
  • हार; माल्य; लड़ी; समूह
  • श्रेणी; पंक्ति, जैसे- पर्वतमाला।

مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.
  • ہندوؤں کی تسبیح ، سمرن.
  • وہ نشان جو تلوار وغیرہ کے دونوں طرف ہوتا ہے.
  • ایک درخت کا نام جس کے سرخ سرخ پھول بشکل مرجان ہوتے ہیں اور اُن کے ہار بنا کر پہنا کرتے ہیں نیز ایک اور درخت کا نام جس کے پھولوں کو گل تسبیح کہتے ہیں اور اس کے سیاہ سیاہ بیجوں کی تسبیح بناتے ہیں ، ہندو لوگ انہیں بیجوں کو مالا پھل کہتے ہیں.
  • الفاظ کی فہرست یا مجموعہ ، ڈکشنری ، لغت ، کوش ؛ کتاب.
  • (کتائی سوت) کھڑی تھاڑی کا سرا ٹکانے کا پیالہ نما ظرف جس میں تھاڑی گھماتے وقت سرا جگہ پر قائم رہتا ہے.
  • (تیاری اُون) تار کاتنے کے لیے صاف شدہ اور دُھنے ہوئے اون کی بنائی ہوئی پونی یا چھوٹی سی ٹھئی جس کو کاتنے سے پہلے پانی میں بھگو رکھتے ہیں.
  • کھیت ؛ ناریل .
  • ۔(ھ)دہلی میں مونث۔لکھنؤ میں مذکر۔۔۱۔ہار۔گجرا۔پھولوں سونے یا موتیوں کا بنایا ہوا ۔؎ ۔۲۔ہندؤں کی تسبیح۔؎ ۔۳۔وہ نشاں جو تیغ فولادی اور شمشیر ہندی کے دونوں طرف ہوتاہے۔؎

اسم، مذکر

  • بالا خانہ ، عمارت کی منزل
  • (شکاری) جنگلی جانور یا شیر کا رات کے وقت شکار کرنے کے لیے درخت کے اوپر گھات میں بیٹھنے کی بنائی ہوئی جگہ ، پارچہ گھاٹ.

Synonyms of maalaa

Interesting Information on maalaa

مالا نسیم دہلوی نے اسے مذکر باندھا ہے اور بعض لوگوں نے اسے نسیم کا عجز نظم قرار دیا ہے کہ انھوں نے ایک مؤنث لفظ کو مجبوراً مذکر لکھا۔ لیکن ظاہر ہے کہ یہاں عجز نظم کا سوال نہیں۔ دہلی میں’’مالا‘‘ مذکر ہے۔ اور لکھنؤ والے بھی ہمیشہ نہیں تو اکثر اسے مذکر لکھتے رہے ہیں۔ ’’طلسم فتنۂ نورافشاں‘‘ جلد سوم مصنفہ احمد حسین قمر میں محض ایک صفحہ ۶۰۲ پر چار جگہ’’مالا‘‘ ہے اور چاروں جگہ مذکر۔ دلی والے انیسویں صدی کے بعد ’’مالا‘‘ کو مؤنث بولنے لگے۔ مصحفی نے اسے مذکر ہی لکھا ہے ؎ سینے پہ تو بنانا اک موتیوں کا مالا نقاش کھینچنا یوں تصویر اشک جاناں یہ شعر’’فرہنگ آصفیہ‘‘ میں ہے۔ وہیں نسیم دہلوی کا بھی شعر درج ہے ؎ ابرنیساں کی پڑیں بوندیں جو تیری زلف پر موتیوں کا گردن افعی میں مالا ہوگیا یہ شعر’’کلیات نسیم‘‘، مرتبہ کلب علی خاں فائق، (مجلس ترقی ادب، لاہور، ۶۶۹۱) کے صفحہ ۰۹۱ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ آج اکثر اسناد ’’مالا‘‘ کی تذکیر کے حق میں ہیں، اور یہ بھی حقیقت ہے کہ دلی میں بھی آج اکثر لوگ ’’مالا‘‘ کو مؤنث بولتے ہیں۔ میں بھی مؤنث بولتا ہوں، لیکن چونکہ محاورۂ جمہور کا ایک حصہ آج بھی’’مالا‘‘ کی تذکیر کے حق میں ہے، اس لئے میں اسے مذکر بولنا غلط نہیں سمجھتا۔ اثر لکھنوی نے ’’فرہنگ اثر‘‘ میں لکھا ہے کہ ’’مالا‘‘ مختلف فیہ ہے، اور لکھنؤ میں بقید نظم ہمیشہ مذکر استعمال ہوتا ہے۔ ’’بقید نظم ‘‘ کی شرط تو’’ طلسم فتنۂ نورافشاں‘‘ کے حوالے سے رفع ہوگئی جو میں نے اوپر درج کیا ہے۔ لہٰذا اب یہی طے رہا کہ ’’مالا‘‘ دونوں طرح درست ہے، اور لکھنؤ والے اسے بیش ازبیش مذکر بولتے ہیں۔ یہ خیال درست نہیں کہ مصحفی یا نسیم کو کوئی مجبوری تھی جس بنا پر انھوں نے’’مالا‘‘ کو مذکر لکھا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Showing search results for: English meaning of mala

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (maalaa)

Name

Email

Comment

maalaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words