تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِیخُولْیا مَراقی" کے متعقلہ نتائج

مالِیخُولْیا مَراقی

(طب) ایک قسم کا مالیخولیا جس میں مریض کے افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل جاتے ہیں اور بالعموم اس میں انانیت پیدا ہو جاتی ہے یعنی اپنی بڑائی کے فاسد خیالات سما جاتے ہیں پس وہ ہر بات میں مبالغہ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِیخُولْیا مَراقی کے معانیدیکھیے

مالِیخُولْیا مَراقی

maaliiKHuulyaa maraaqiiमालीख़ूल्या मराक़ी

اصل: عربی

مالِیخُولْیا مَراقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک قسم کا مالیخولیا جس میں مریض کے افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل جاتے ہیں اور بالعموم اس میں انانیت پیدا ہو جاتی ہے یعنی اپنی بڑائی کے فاسد خیالات سما جاتے ہیں پس وہ ہر بات میں مبالغہ کرتا ہے

मालीख़ूल्या मराक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) एक प्रकार का मालीख़ूल्या अर्थात् मस्तिष्क-विकृति जिसमें रोगी की चिंताएँ एवं विचार स्वाभाविक अवसथा से बदल जाते हैं और प्रायः उसमें अहंवाद उत्पन्न हो जाता है अर्थात् अपनी प्रशंसा के दूषित विचारों का विलय हो जाता है अतः वह हर बात में अतिश्योक्ति करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِیخُولْیا مَراقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِیخُولْیا مَراقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words