تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالک خشکی و تری" کے متعقلہ نتائج

خُشْکی

سوکھی زمین، کائنات میں نمی نہ رکھنے والی جگہ، تری یا نمی کی ضد

خوشْکی

رک : خُشکی ۔

خُشْکی جھاڑْنا

(مجازاََ) بدتمیزی کرنا ، بے ادبی کرنا ۔

خُشْکی کی زَمِین

(معاشیات) تقسیم اراضی میں کِسان کو دی جانے والی وہ زمین جس پر وہ اپنی گزر بسر کے لئے مکان بنا سکے ۔

خُشْکی لَگانا

سِنگار کرنا۔

خُشْکی کی راہ سے

زمینی زریعے سے ، براہِ سواحل ۔

خُشْکی میں ناؤ چَلنا

مُشکل کام سر انجام دینا ، ناممکن کو ممکن بنانا۔

خُشْکی کی کَسَر

ایک بونڈ تو بھاپ میں ’لا‘ پونڈ بھاپ ہے اور باقی ماندہ (ا - لا) پانی ہے جو جبلّی طور پر اس میں معلق ہے تب لا بھاپ کی خشکی کی کسر کہلاتی ہے

خُشْکی پَرِندَہ

وہ پرندے جو آبی نہیں

خُشْکی و تَری

مُراد: دُنیا، کائنات، جہان، عالم بست و بُود

خُشْکی اَیَام

تنگی زمانہ

خُشْکِیدَہ

تر کی ضِد، سُوکھا ہوا، خُشک

خُشْکِیدَگی

سوکھا ہونے کی حالت، سوکھا پن

خُشْکا

خُشکہ، اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

خوش کا

خوشی کا، مرضی کا، پسند کا

خُشْکَہ

اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

دَلْدَلی خُشْکی پَودا

(سائنس) مرطوب زمین میں پیدا ہونے والا پودا

اَفواجِ خُشْکی

وہ فوج جو خشکی پر اپنے کارنامے انجام دیتی ہے، خشکی میں لڑنے والی فوجیں، افواج بری، زمینی فوج

دِماغ میں خُشْکی بَڑْھنا

دماغ میں تازگی نہ رہنا، کند ذہنی میں اضافہ ہونا

خُشْکے کا پیڑ

نایاب چیز ، عنقا ، جس کا حاصل کرنا ناممکن ہو ، رک : چیل کا دُوت۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبوانا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبونا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ خُشکی میں نَہیں چَلتی

۔(کنایۃً)اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی دولت مند بغیر داد ودہش وفیض وکرم اپنی ناموری چاہتاہو۔ دادو دہش کے بغیر کام نہیں چلتا۔ دولت مند کو سخاوت کے بغیرناموری حاصل نہیں ہوتی۔؎

خُشْکَہ کھائِیے

رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔

خُشْکے کا کھیت

نایاب چیز ، عنقا ، جس کا حاصل کرنا ناممکن ہو ، رک : چیل کا دُوت۔

خُشْکَہ کھا

رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔

خُشْکَہ کھاؤ

۔جب کوئی شخص بیجا خواہش کرتا ہے اس وقت کہتے ہیں خشکہ کھاؤ یعنی جاؤ رخصت ہو۔ ؎

خُشْکَہ کھاؤ

رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔

عَالَمِ خُشْکِی و تَرِی

زمین اور سمندر کی دنیا

مالک خشکی و تری

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

چلو ہٹو ، سر کو ، خود کماؤ کود مزے سے کھاؤ ،اپنا رستہ لو ، رُخصت ہو ، چمپت ہو ، چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے

گَدھے کے مُنہ میں خُشْکا

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

گَدھے کے مُنہ کو خُشْکَہ

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

گَدھے کے مُنہ کو خُشْکا

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

گَدھوں کو خُشْکا کِھلانا

بیوقوب اور نا اہل کو بڑا رتبہ دینا .

ذَرا خُشْکا کھاؤ

چلتے پھرتے نظر آؤ

دُودھ خُشکا کھانا

دودھ چاول کھانا ، خوش ہونا ، ملال دور کرنا ؛ دوستی کرنا .

گَدھے کو خُشْکا بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا

گَدھے کو خُشْکَہ

رک : گدھے کو انگوری باغ.

گَدھے کو خُشْکَہ بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا .

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

پِچْپِچا خُشْکا

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

جاؤ خُشْکا کھاؤ

(کنایۃً) تمہارا ایسا منہ نہیں کہ تم کو یہ چیز ملے ، چلتے بنو .

پِچْپِچا خُشْکَہ

وہ خشکا جس میں پساؤ کے پانی کا جزو جسے پیچ کہتے ہیں باقی رہ جائے اور خشکے کو پچپچا کردے.

جاؤ خُشْکا کھاؤ

۔(کنایۃً) تمھارا ایسا منہ نہیں کہ تم کو یہ چیز ملے۔ ؎

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

اردو، انگلش اور ہندی میں مالک خشکی و تری کے معانیدیکھیے

مالک خشکی و تری

maalik-e-KHushkii-o-tariiमालिक-ए-ख़ुश्की-ओ-तरी

وزن : 21222212

English meaning of maalik-e-KHushkii-o-tarii

  • lord of dryness and wetness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالک خشکی و تری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالک خشکی و تری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone