تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالتی" کے متعقلہ نتائج

مالتی

ایک پھول جو چنبیلی سے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا ہوتا ہے، پھول کے اندر خشخاش کے دانوں کے مانند ذرّے ذرے ہوتے ہیں، چنبیلی، یاسمین

مالْتی پَھل

جائفل

مالْتی لَتا

ایک بیل

مالْتی مالا

جنبیلی کے پھول کا ہار

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

مال تیْز ہونا

(دکان داری) تجارتی مال کا بھاؤ چڑھ جانا یا قیمتیں بڑھ جانا .

مُہلَت یَک نَفَس

ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت

مَدُھو مالتی چَھند

(شاعری) ہندی اوزان میں چودہ ماتراؤں کا ایک چھند یا وزن ۔

مَد مالْتی

موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مالتی کے معانیدیکھیے

مالتی

maaltiiमालती

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

مالتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پھول جو چنبیلی سے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا ہوتا ہے، پھول کے اندر خشخاش کے دانوں کے مانند ذرّے ذرے ہوتے ہیں، چنبیلی، یاسمین
  • جوان عورت، دوشیزہ
  • ایک جھاڑی دار درخت جس کی بیل ہوتی ہے اور جس کے پھول گچّھوں میں ہوتے ہیں، رنگ نیلا اور مزا کڑوا ہوتا ہے، بواسیر، مرگی وغیرہ کے لیے مفید ہے
  • چاندنی، رات

شعر

English meaning of maaltii

Noun, Feminine

  • a kind of jasmine
  • a maid, virgin, young woman
  • a name given to different species of shrubs
  • moonshine, moonlight, night

मालती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त लता का फूल।
  • एक प्रकार की लता। जिसमें वर्षा ऋतु में सफेद रंग के सुगंधित फूल लगते हैं।
  • एक प्रकार की लता जिसके फूलों से मीठी सुगंध आती है
  • (काव्यशास्त्र) बारह वर्णों का एक वर्णवृत्त
  • चंद्रमा का प्रकाश; चाँदनी
  • जायफल; कलिका
  • रात्रि; रात।

مالتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words