تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْلُوم ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَعْلُوم ہوتا ہے

۔خیال گزرتا ہے۔نظر آتا ہے۔دکھائی دیتا ہے۔

دَرَخْت کا حال پَھلوں سے مَعْلُوم ہوتا ہے

درخت اپنے پَھل سے پہچانا جاتا ہے، انسان اپنے اعمال سے ہی بھلا یا بُرا ہوتا ہے، ہر چیز اس کے نتیجے سے معلوم ہوتی ہے

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُوم ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

مَعْلُوم ہوتا ہے

maa'luum hotaa haiमा'लूम होता है

عبارت

مَعْلُوم ہوتا ہے کے اردو معانی

  • خیال گزرتا ہے ، نظر آتا ہے ، دکھائی دیتا ہے ، سوجھتا ہے ، ایسا لگتا ہے یا محسوس ہوتا ہے ؛ قیاس کہتا ہے ، اُمید ہے ۔
  • ۔خیال گزرتا ہے۔نظر آتا ہے۔دکھائی دیتا ہے۔

English meaning of maa'luum hotaa hai

  • it appears, it seems

मा'लूम होता है के हिंदी अर्थ

  • ۔ख़्याल गुज़रता है।नज़र आता है।दिखाई देता है
  • ख़्याल गुज़रता है, नज़र आता है, दिखाई देता है, सूझता है, ऐसा लगता है या महसूस होता है , क़ियास कहता है, उमीद है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْلُوم ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْلُوم ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words