تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْلُوم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُوم کَرْنا کے معانیدیکھیے
مادہ: مَعْلُوم
مَعْلُوم کَرْنا کے اردو معانی
- سمجھنا، جاننا، خیال میں لانا
- دریافت کرنا، پوچھنا، پتہ لگانا، کھوج لگانا
- پہچاننا، تمیز کرنا، تجربہ کرنا، آزمائش کرنا، جانچنا
English meaning of maa'luum karnaa
- to discover, find out, learn, To know, understand, to perceive, to behold, to recognize, to feel, to deem, suppose
मा'लूम करना के हिंदी अर्थ
- समझना, जानना, ध्यान में लाना
- मालूम करना, पूछना, पता लगाना, खोज लगाना
- पहचानना, अच्छे बुरे की पहचान करना या अंतर जानना, अनुभव करना, परखना, जांचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْلُوم کَرْنا)
مَعْلُوم کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔