Search results
Saved words
Showing results for "maamiishaa"
Meaning ofSee meaning maamiishaa in English, Hindi & Urdu
मामीशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक घास का नाम जो दवा के काम आती है, एक प्रकार का जंगली पेड़ जिसकी दो क़िस्में हैं, एक क़िस्म का फूल लाल होता है यह अर्गवानी के नाम से मशहूर है, फ़ारसी में मामेशय सुर्ख़ और हिंदी भाषा में बन पोस्ता कहते हैं, इस प्रकार का पेड़ जंगली खशखश की तरह होता है, फूल के पत
مامِیشا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک گھاس کا نام جو دوا کے کام آتی ہے ، ایک قسم کا جنگلی پیڑ جس کی دو قسمیں ہیں ، ایک قسم کا پھول سرخ ہوتا ہے یہ ارغوانی کے نام سے مشہور ہے ، فارسی میں مامیشائے سرخ اور ہندی زبان میں بن پوستہ کہتے ہیں ، اس قسم کا پیڑ جنگلی خشخاش کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے ، پھول کی پتیوں کے سرے خشخاش کے پھول کی پتیوں کی طرح ہوتے ہیں ، فرق اس قدر ہے کہ سرے ان کے چوڑے ہوتے ہیں اور یہ پتیاں ذرا لمبی بھی ہوتی ہیں ، اس درخت کی جڑ گول ہوتی ہے اور بیج سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس قسم کو استعمال میں نہیں لاتے ، دوسری قسم کا پھول زرد ہوتا ہے ، بو تیز ، مزہ تلخ ہوتا ہے اس کا پیڑ زمین پر بچھا رہتا ہے پتوں میں رطوبت ہوتی ہے ، خشخاش کے مشابہہ اس کے اجزا بھی ہوتے ہیں یہ قسم استعمال میں ہے اور مطلق مامیشا سے یہی مراد ہے.
Showing search results for: English meaning of maameeshaa, English meaning of maamishaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (maamiishaa)
maamiishaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone