تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

مَعْمُول کے دِن

(عور) حیض آنے کے دن ، ایام ماہوار ، کپڑوں سے ہونے کے دن ، پھول آنے کے دن

دِن ٹَل جانا

(دائی گیری) عورت کے ماہواری کے معمول میں رکاوٹ ہونا جو پیٹ رہنے کی علامت سمجھی جاتی ہے حیض کا نہ آنا .

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا کے معانیدیکھیے

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

maa'muul ke din Tal jaanaaमा'मूल के दिन टल जाना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا کے اردو معانی

  • (عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

English meaning of maa'muul ke din Tal jaanaa

  • be pregnant

मा'मूल के दिन टल जाना के हिंदी अर्थ

  • (अविर) हैज़ का ज़माना टल जाना, हैज़ ना आना , पेट रह जाना, पेट रह जाने की अलामत ज़ाहिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words