تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُولات" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُولات

وہ کام جو آدمی روز انجام دیتا ہو، روزمرہ کے امور

مَعْمُولاتِ روز مَرَّہ

مَعْمُولاتِ زِنْدگی

روزمرہ کی باتیں ، روزانہ کے امور ، زندگی کے عام کام ۔

خانْگی مَعْمُولات

وظائف روزانہ ، گھر کا طرز زندگی ، نظام الاوقات ، فرائض خانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُولات کے معانیدیکھیے

مَعْمُولات

maa'muulaatमा'मूलात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَعْمُول

دیکھیے: مَعْمُول

موضوعات: خو

اشتقاق: عَمَلَ

مَعْمُولات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ کام جو آدمی روز انجام دیتا ہو، روزمرہ کے امور

    مثال - ایک ایسی زبان کی ضرورت کی نشاندہی کر رہی تھی جس کا تعلق معمولات حیات سے ہو

  • وہ باتیں جن کی عادت ہو نیز جس کی عادت بن گئی ہو

    مثال - معمولات سے متعلق تمام امور میں متفقہ ہم آرائی کا اصول تضیع اوقات سے بچاتا ہے

  • وہ رقمیں جن کے لینے دینے کا دستور ہو جیسے، معمول عیدین، عید الاؤنس
  • (طب) وہ بار بار کی مجرب دوائیں جن کے استعمال کو اطبا اپنا معمول بنالیں

    مثال - معمولات ضعف معدہ و تخمہ کے ماتحت بیان کئے گئے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maa'muulaat

Noun, Masculine, Plural

मा'मूलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सभी अवसरों पर साधारण रूप में होती रहने वाली बात या व्यवहार, दैनिक कार्य, नित्यकर्म, दिनचर्या

    उदाहरण - एक ऐसी ज़बान की ज़रूरत की निशानदिही कर रही थी जिसका तअल्लुक़ मामूलात-ए-हयात (जीवन के दैनिक कार्य) से हो

  • वह बातें जिनकी आदत हो

    उदाहरण - मामूलात से मुतअल्लिक़ तमाम उमूर (विषय) में मुत्तफ़िक़ा हम-आराइ (सर्वसम्मति) का उसूल (नियम) तज़ीए-ए-औक़ात (समय गँवाने) से बचाता है

  • वह राशि जिनके लेने-देने का चलन हो, जैसे: मामूल-ए-ईदैन, ईद-भत्ता
  • (चिकित्सा) वह बार-बार की परीक्षित औषदियाँ जिनके प्रयोग को वैद्य अपना व्यवहार बना लें

    उदाहरण - मामूलात ज़ोफ़-ए-मेदा व तुख़्मा (पाचन-शक्ति की मंदाग्नि एवं अपच) के मातहत (संदर्भ) बयान किए गए हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُولات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُولات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words