تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مامُون" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

رک : محفوظہ فوج ، ریزرو فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مامُون کے معانیدیکھیے

مامُون

maamuunमामून

اصل: عربی

وزن : 221

مامُون کے اردو معانی

صفت

  • محفوظ، بے خوف، خطرے سے باہر، امن میں

اسم، مذکر

  • ہارون رشیدخلیفہ بغداد کے بیٹے کا نام

شعر

English meaning of maamuun

Adjective

Noun, Masculine

  • Baghdad's Caliph Haroon Rashid's son

मामून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुरक्षित, महफूज, अम्न में

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बग़दाद के ख़लीफ़ा हारून रशीद के बेटे का नाम

مامُون کے مترادفات

مامُون کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مامُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مامُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone