تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفُوظ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

یادداشْت مَحْفُوظ ہونا

پرانی باتیں یا رہنا

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

مَحظوظ ہونا

حظ اُٹھانا، لطف اندوز ہونا، خوش ہونا

مَحْفُوظ ہَوا

(فعلیات) ہوا کی وہ مقدار جسے ایک معمولی شہیق کے بعد سانس میں اندر لیا جاسکے

مَحْسُوس ہونا

محسوس کرنا کا لازم ۔

مَحْرُوم ہونا

کچھ نہ ملنا، نامراد ہونا، حق نہ ملنا

مَحْکُوم ہونا

مطیع و فرماں بردار ہونا ، غلامی میں ہونا

مَلْفُوف ہونا

پوشیدہ ہونا ، چھپا ہونا ۔

مَحْشُور ہونا

قیامت کے روز اُٹھایا جانا ، حشر میں جمع کیا جانا یا اکٹھا ہونا ، قیامت ہونا ، ہلچل یا شورش ہونا

مَحْسُوب ہونا

حساب میں لگنا ، وضع ہونا ، مجرا ہونا

دایِرَہ مَحْدُود ہونا

اثر و نفوذ کم ہونا، کسی چیز میں وسعت نہ رہنا ، توسیع نہ ہونا.

دائِرَہ مَحْدُود ہونا

اثر و نفوذ کم ہونا، کسی چیز میں وسعت نہ رہنا، توسیع نہ ہونا

مِزاج مَحْرُور ہونا

مزاج گرم ہونا ، مزاج میں حرارت کا غالب ہونا ۔

مَحْو ہونا

be absorbed or engrossed

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفُوظ ہونا کے معانیدیکھیے

مَحْفُوظ ہونا

mahfuuz honaa•महफ़ूज़ होना

محاورہ

دیکھیے: مَحْفُوظ رَہْنا

  • Roman
  • Urdu

مَحْفُوظ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

Urdu meaning of mahfuuz honaa

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat me.n honaa, nuqsaan ya zarar se bachaa hu.a honaa

English meaning of mahfuuz honaa

Compound Verb

  • to be safe and sound, to be unaffected or unsullied

महफ़ूज़ होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सुरक्षित रहना, नुक़सान या हानि आदि से बचे रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفُوظ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفُوظ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone