تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا" کے متعقلہ نتائج

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

جس کے لیے دلیل اور ثبوت موجود ہے اُسے کوئی بے اعتبار نہیں کہہ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا کے معانیدیکھیے

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

maa.n baap jiite, haraam kaa nahii.n kahlaataaमाँ बाप जीते, हराम का नहीं कहलाता

نیز - ماں باپ جِیتے کوئی حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا, جس کے ماں باپ جِیتے ہیں، وہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا کے اردو معانی

  • ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا
  • اپنے کسی دعوے کا ثبوت دینے کے لئے کہتے ہیں
  • جس کے پاس ثبوت ہے وہ الزام سر نہیں لیتا

माँ बाप जीते, हराम का नहीं कहलाता के हिंदी अर्थ

  • सबूत मौजूद हो तो दा'वा ग़लत नहीं ठहराया जाता
  • अपने किसी दा'वे का प्रमाण देने के लिए कहते हैं
  • जिसके पास सबूत है वह इल्ज़ाम सर नहीं लेता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words